ختم نبوت کے معاملے پر پارٹی رہنما کیا کرنے کیلئے دباؤ ڈالتے رہے ؟عمران خان کاگولڑہ شریف میں بین الاقوامی ختم نبوت کانفرنس سے خطاب ، حیرت انگیزانکشافات

16  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی دباؤ کے باوجود ختم نبوت کے معاملے پر سیاست نہیں کی ٗجب تک حکومت جواب نہیں دیتی تب تک حکومت کے لئے مسئلہ بڑھتا جائیگا۔ منگل کو دربار گولڑہ شریف میں بین الاقوامی ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ ختم نبوت قانون میں تبدیلی قبول نہیں ہو گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ یہاں بطور سیاستدان نہیں ٗبحیثیت مسلمان آیا ہوں، اسی لئے ختم نبوت کے معاملہ پر سیاست نہیں کی ٗ جب

لوگ سڑکوں پر تھے تب بھی سیاست نہیں کی حالانکہ اس وقت پارٹی کا سخت دباؤ تھا۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ختم نبوت پر یقین نہ رکھنے والا مسلمان نہیں ہو سکتا ٗعشق رسول ؐکے بغیر کوئی مسلمان نہیں ہو سکتا، پوری قوم ختم نبوت کے حلف نامے میں تبدیلی کرنے والوں کو جاننا چاہتی ہے، جب تک حکومت جواب نہیں دیتی تب تک اس کے لئے مسئلہ بڑھتا جائیگا، حکومت کو حلف نامے میں تبدیلی کرنے کی وجوہات بتانا ہوں گی۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…