زینب قتل کیس کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی کمیٹی کا سربراہ کون ہے؟ زینب کے والد اسے تبدیل کرانے کا مطالبہ کیوں کر رہے ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

11  جنوری‬‮  2018

قصور (مانیٹرنگ ڈیسک) قصور میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی زینب کے والد نے کہا کہ سانحہ کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی کا سربراہ قادیانی ہے، ہماری حکومت سے اپیل ہے کہ کمیٹی کا سربراہ کوئی مسلمان لگایا جائے، بچی کے اغواء کے بعد اگلے دن بچی

ٹریس ہوگئی تھی لیکن پولیس نے کوئی دلچسپی کا مظاہرہ نہیں کیا، یہ ویڈیو کو فرانزک کروا کر تحقیق آگے بڑھا سکتے تھے ۔جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قصور میں قتل ہونی والی بچی زینب کے والد نے کہا کہ ہمارا احتجاج پر امن ہے، کوشش کریں کہ کسی کی املاک اور گاڑی کو نقصان نہ پہنچائیں ، ایسا نہ ہو کہ پر امن احتجاج میں سازشی عناصر شامل ہوجائیں ، میری عوام سے اپیل ہے کہ احتجاج کو پر امن انداز میں ریکارڈ کرائیں سانحہ کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی کا سربراہ قادیانی ہے، ہماری حکومت سے اپیل ہے کہ کمیٹی کا سربراہ کوئی مسلمان لگایا جائے، چیف جسٹس اور آرمی چیف سے میں مطمئن ہوں کہ انہوں نے کمیٹی بنائی ہے ، بچی کے اغواء کے بعد اگلے دن بچی ٹریس ہوگئیتھیلیکن پولیس نے کوئی دلچسپی کا مظاہرہ نہیں کیا، یہ ویڈیو کو فرانزک کروا کر تحقیق آگے بڑھا سکتے تھے ، اگر ماضی میں ہونے والے واقعات پر درست انداز میں کاروائی ہوتی تو یہ سانحہ نہ رونما ہوتا، آج اہل علاقہ بچوں کو گھر سے باہر نکالنے پر خوفزدہ ہیں جنسی دہشتگردی کے لیے سدباب کیا جائے تاکہ آئندہ لوگوں کی جان اور عزت محفوظ ہو۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…