خاندان سے ملاقات سے قبل پاکستانیوں نے کلبھوشن پر تشدد کیا، کان تک کاٹ دیا، بھارتی میڈیا ویڈیو چلا کر پاگل ہو گیا

26  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 25 دسمبر کو بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی اس کی والدہ اور اہلیہ سے ملاقات کرائی گئی، کلبھوشن یادیو کی اپنی والدہ اور اہلیہ سے ملاقات پاکستان دفتر خارجہ میں کرائی گئی، اس ملاقات میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو اور اس کی والدہ اور اہلیہ کے درمیان ایک شیشے کی دیوار موجود تھی اس حوالے سے پاکستانی دفتر خارجہ نے ان کی تصویر شیئر بھی کی، اس تصویر کو لے کر بھارتی میڈیا نے بہت شور مچایا،

بھارتی میڈیا نے اس موقع پر یہ بھی کہا کہ کلبھوشن یادیو کو اپنی والدہ سے گلے ملنے کی اجازت ملنی چاہیے تھی مگر پاکستان نے ایسا نہیں کیا، بھارتی میڈیا اور بھارتی شہریوں نے سوشل میڈیا پر پاکستان کے خلاف زہر اگلنا شروع کر دیا ہے اور اس کی اصل وجہ بھارتی جاسوس کلبھوشن کی انٹر کام کے ذریعے اپنے رشتہ داروں سے ملاقات کرانا اور درمیان میں شیشے کی دیوار ہے، ایک بھارتی چینل کا یہاں تک کہنا ہے کہ کلبھوشن یادیو کو کوٹ پہنانے پر پاکستان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ بہت کمزور ہو چکے ہیں اور ان پر تشدد کیا گیا ہے، بھارت کے ایک سیاسی رہنما کا کہنا ہے کہ کلبھوشن یادیو پر تشدد کیا گیا ہے اس کے سر پر زخم کے نشان ہیں اس کے علاوہ کلبھوشن کے کان کاٹنے کے نشانات موجود ہیں۔بھارتی میڈیا پاکستان کے خلاف زہراگلنے میں مصروف ہے۔ اس ملاقات میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو اور اس کی والدہ اور اہلیہ کے درمیان ایک شیشے کی دیوار موجود تھی اس حوالے سے پاکستانی دفتر خارجہ نے ان کی تصویر شیئر بھی کی، اس تصویر کو لے کر بھارتی میڈیا نے بہت شور مچایا، بھارتی میڈیا نے اس موقع پر یہ بھی کہا کہ کلبھوشن یادیو کو اپنی والدہ سے گلے ملنے کی اجازت ملنی چاہیے تھی مگر پاکستان نے ایسا نہیں کیا، بھارتی میڈیا پاکستان کے خلاف زہراگلنے میں مصروف ہے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…