جہانگیر ترین اوکاڑہ جلسے میں نہیں آئے لیکن ان کاطیارہ ۔۔۔!تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید کا دلچسپ تبصرہ

17  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین تو اوکاڑہ جلسے میں نہیں آئے مگر انکا طیارہ ضرور آیا ، دیکھیں وہ اب بھی نئے پاکستان کے مقصد میں کس طرح حصہ لے رہے ہیں۔

انھیں دعا دو۔اتوار کو سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں فیصل جاوید نے کہاکہ جہانگیر ترین تو اوکاڑہ جلسے میں نہیں آئے مگر انکا جہاز ضرورآیا، دیکھیں وہ اب بھی نئے پاکستان کے مقصد میں کس طرح حصہ لے رہے ہیں۔انھیں دعا دو۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…