حسن علی کی بنگلہ دیش پرئمیر لیگ میں دھماکہ خیز انٹری،پہلے ہی میچ میں چھاگئے، 3.3اوورز میں ہی آدھی ٹیم آؤٹ کردی

20  ‬‮نومبر‬‮  2017

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی فاسٹ بالر حسن علی نے بنگلہ دیش پرئمیر لیگ کے پہلے ہی میچ میں ڈھاکہ ڈائنا مائٹس کیخلاف 5 وکٹیں حاصل کیں، قومی فاسٹ بالر نے کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کرتے ہوئے 3.3اوورز میں 20رنز دیکر 5کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ حسن علی نے پانچوں کھلاڑیوں کو کلین بولڈ کیا۔ اس طرح وہ ٹی ٹونٹی

کی تاریخ میں دوسرے کھلاڑی بن گئے ہیں جنہوں نے ایک میچ میں 5وکٹیں حاصل کی ہوں اور پانچوں کھلاڑیوں کو بولڈ کیا ہو۔ حسن علی نے نے سال 2017 ء میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کیں اور وہ عالمی رینکنگ میں بھی پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ وہ آئی سی سی چیمپئز ٹرافی کے بھی ہیرو رہے اور مین آف دی ٹورنامنٹ حاصل کیا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…