پاکستان کو کئی اہم میچ جیت کر دینے والے معروف بائولر نے کرکٹ کو خیرآباد کہنے کا فیصلہ کر لیا،مداح غم میں ڈوب گئے

13  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعید اجمل کا دنیائے کرکٹ کو خیر آباد کہنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے مایہ ناز آف سپنر سعید اجمل نے دنیائے کرکٹ کو خیرآباد کہنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا نمائندوں سے راولپنڈی میں گفتگو کرتے ہوئے سعید اجمل کا کہنا تھا کہ نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ ان کا آخری کرکٹ ایونٹ ہوگا ،وہ کسی ٹیم پر بوجھ نہیں بننا چاہتے اور اسی لیے ریٹائرمنٹ لینے کا

فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ سعید اجمل کی عمر اس وقت 40سال ہے ، 2014میں ان کے بائولنگ ایکشن کو مشکوک قرار دیا گیا تھا جس کے بعد انہوں نے اپنے بائولنگ ایکشن میں تبدیلی لائی جس سے سے ان کی بائولنگ بھی متاثر ہوئی اور وہ پہلے جیسی بائولنگ اور کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر سکے۔ انہوں نے آخری بار اپریل 2015ءمیں آخری مرتبہ بنگلہ دیش کیخلاف قومی ٹیم کی نمائندگی کی تھی۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…