نوازشریف کا بڑا فیصلہ ،(ن) لیگ اوپر سے نیچے تک ہل گئی ،چوہدری نثار اور شہبازشریف بھی ہاتھ ملتے رہ گئے

14  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے اپنی ہی جماعت  کو اختلافات سے بچانے کے لئے رہنماؤں کے مشورے پر عمل کرنے سے انکار کر دیا ،اطلاعات کے مطابق نواز شریف نے ان رہنماؤں کے کہنے پر پہلے ہی اپنے مشیروں کو تبدیل کرنے سے صاف انکار کردیا تھا۔

سابق وفاقی وزیر داخلہ اور پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری نثار اوروزیر اعلیٰ پنجاب  شہباز شریف  نے نواز شریف سے مشیر تبدیل کرنے کا مشورہ کیاتھا لیکن نواز شریف نے ان کے مشوروں پر عمل کرنے سے انکار کر دیا ۔ تاہم نواز شریف نے چوہدری نثار کے کچھ مطالبات مانے ہیں لیکن ان کے کہنے پر پارٹی عہدداروں اور وفاقی کابینہ میں تبدیلی کرنے کو کسی صورت تیار نہیں ہیں۔واضح رہے کہ شہبازشریف پارٹی کنونشنز میں اس بات کا کھلے عام اعلان کرچکےہیں کہ نوازشریف کو اس حالات پر پہنچانے میں پارٹی کے ہی کچھ مشیروں کا ہاتھ ہے جنہوں نے صرف پروٹوکول اور گاڑیوں کو ہی فوقیت دی۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…