ایک اورجنگ کا آغاز،اسرائیل نے اہم اسلامی ملک پر حملے کا اعلان کردیا‎

29  اگست‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کی اسلامی ملک کو سخت ترین دھمکی، حالات مزید خراب ہونے کا احتمال۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی اخبار نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ اگر ایران کا شام میں اثر و رسوخ بڑھا تو اسرائیل شامی صدر کے محل کو نیست و نابود کر دے گا۔ یہ وارننگ کچھ دن قبل اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے روس کے صدر سے ملاقات کے دوران دی تھی۔

اسرائیلی صدر نے مزید کہا کہ اگر خطے کے حالات میں بہتری نہ لائی گئی تو اسرائیل، روس اور امریکہ کے درمیان طے پانے والے جنگ بندی کے معاہدے کو بھی ختم کر دے گا۔ اسرائیلی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو نے روسی صدر کو صاف صاف کہہ دیا ہے کہ شام سے متعلق اگر ہمارے خدشات دور نہ ہوئے تو وہ کسی حد تک بھی جا سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…