’’پاکستان کے معروف شہر میں موجود عجیب و غریب گدھا ‘‘ بارش ہونے سے 8گھنٹے قبل یہ کیا کام کرتا ہے ؟  

10  اکتوبر‬‮  2017

فیصل آباد(آئی این پی)بارش برسنے سے 8سے 10گھنٹے پہلے بارش بر سنے کی پیشگو ئی کر نے والا گد ھا تفصیلات کے مطا بق نوا حی گا ئوں چک نمبر114رب کے رہا ئشی زمیندار زین نے گز شتہ روز صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے بتایا کہ گز شتہ 4سال پہلے میں نے منڈی سے گدھا خریدا تھا ہم کئی بار آزما چکے ہیں یہ گد ھا سخت گرمی اور سردی کے موسم میں

اپنا رسہ خود ہی منہ سے کا ٹ کر بھا گنا شروع کر دیتا ہے جو 15سے 20منٹس تک قریبی کھیتوں میں بھا گتا رہتا پھر اپنے جگہ پر آکر کان نیچے کر کے کھڑا ہو جا تا ہے تو ہم سمجھ جا تے ہیں کہ بارش ہو نے والی ہے ہمیں اس کی اس خصو صیت کا چند ماہ پہلے پتہ چلا جب اسکی بارش برسا نے والی پیشگو ئیاں 100فیصد سچ ثابت ہو ئیںعلاقے کے لوگ اس گدھے کو دیکھنے کے لیے جوق در جو ق آرہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…