بجٹ سے پہلے ہی بجٹ ؟گاڑیوں کی قیمتوں میں 2لاکھ سے 15لاکھ تک اضافہ

29  اپریل‬‮  2017

لاہور(آئی این پی) آئندہ مالی سال کے بجٹ سے قبل ہی 1800سی سی سے اوپر کی گاڑیوں کی درآمدی قیمت میں اضا فہ کردیا ‘ باعث گاڑیوں کی قیمت 2 لاکھ سے 15لاکھ تک بڑھ گئی ،امپورٹرز کی طرف سے درآمدی ڈیوٹی دینے سے انکار کے بعد 200گاڑیاں کراچی پورٹ پر پھنس چکی ہیں ۔آل پاکستان موٹر ڈیلرز ایسو سی ایشن کے چیئرمین ایچ ایم شہزادنے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  بجٹ آنے سے

قبل ہی درآمدی قیمت میں ردوبدل سراسر انصافی ہے ، ڈائریکٹرکسٹمز ذاتی مفاد کی خاطر قومی مفادات کو داؤپر لگارہے ہیں، اس طرح کے اقدامات سے محصولات کے اہداف حاصل نہیں ہوسکتے بلکہ گاڑیاں پورٹ پر پھنسنے سے حکومت کو 3 ارب روپے کے نقصان ہوگا۔انہوں نے بتایا کہ اس وقت 200گاڑیاں کراچی پورٹ پر پھنس چکی ہیں لیکن اس کے باوجود معاملے کوحل کرنے کی طرف کوئی توجہ نہیں دی جارہی۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…