’’نعوذ با اللہ، پاکستان میں توہین رسالت کا ایک اور واقعہ‘‘ملزم کو پولیس نے کیا کرتے ہوئے گرفتار کیا؟جان کر آپ بھی آگ بگولہ ہو جائیں گے

28  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل آباد میں گستاخی رسالت کا واقعہ، ملزم گرفتار، مقدمہ درج۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق نوری چوک غلام محمد آباد کے غلام اسحاق نامی شہری نے تھانہ غلام محم آباد تھانہ میں مقدمہ درج کراتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ بدھ کی رات بعد از عشااس کے محلہ دار افضل نے گستاخی رسول کا ارتکاب کیا ،

جسے اہل محلہ کے ہمراہ میں نے روکنے کی کوشش کی مگر وہ باز نہ آیا جس پر اہل محلہ نے پولیس طلب کر کے اسے گرفتار کروایا ۔ پولیس نے ملزم کے خلاف C-295کے تحت مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل فیصل آباد میں ہی ڈنمارک سے کئی سالوں بعد آنے والے توہین رسالت کے ملزم کو تین خواتین نے قتل کر دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…