شیر پہ بارات کی باتیں ہوئیں پرانی۔۔ ایک اور شاہانہ شادی منظر عام پر

25  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ملتان میں شاہانہ طرز کی شادی کاایک اور واقعہ سامنے آگیا ۔تاجر کے بیٹے کی بارات کیلئے 7لیموزین بک ، ہیلی کاپٹر کے ذریعے شہر میں شادی کارڈ گرائے گئے۔تفصیلات کے مطابق ملتان کے امیر ترین تاجر کا بیٹے کی شادی پر بے دریغ خرچ ،پیسہ پانی کی طرح بہا دیا ، نعمان شبیر قریشی کی بارات کیلئے 7لیموزین گاڑیاں بک ہوئیں جن پر پوری سج دھج کے ساتھ بارات روانہ ہوئی جبکہ اس موقع پر

ہیلی کاپٹر سے شہر میں شادی کارڈ بھی گرائے گئے۔بارات میرج ہال پہنچنے پر علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد وہاں پہنچ گئی ، لیموزین گاڑیوں کے قافلے کو دیکھ کر ملتان شہر کے باسی حیران رہ گئے اور کسی عرب ملک کے بادشاہ کا قافلہ قرار دیتے رہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل ملتان کے ہی شہری شیخ عرفان نامی کی شادی میں بارات کے لئے شیر منگوایا گیا تھا جبکہ جہیز کی مد میں کروڑوں روپے کاسامان دیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…