سعودی عرب میں کپڑے سے طیارے کا شیشہ صاف کرنے والے کپتان کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

22  مارچ‬‮  2017

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب میں کپڑے سے طیارے کا شیشہ صاف کرنے والے کپتان کی وڈیو نے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ، لوگوں نے وائپر کے بجائے کپڑے کا ٹکڑا استعمال کیے جانے پر حیرت کااظہار کیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک وڈیو کلپ گردش میں آ رہا ہے جس میں سعودی فضائی کمپنی کے ایک طیارے کا کپتان کپڑے کے ٹکڑے سے آگے والے شیشے پر سے مٹی اور گرد صاف کر رہا ہے۔

مذکورہ کپتان صفائی کرتا ہوا ایسا نظر آرہا ہے جیسا کہ عموما گاڑیوں کے مالکان شیشہ صاف کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ اس منظر نے سوشل میڈیا کے حلقوں نے وڈیو کلپ کا مذاق اڑانے پر مجبور کر دیا۔اتوار کے روز بنائی گئی وڈیو میں طیارے کا کپتان جانبی کھڑکی سے ہاتھ نکال کر کپڑے سے سامنے والا شیشہ صاف کر رہا ہے لوگوں نے وائپر کے بجائے کپڑے کا ٹکڑا استعمال کیے جانے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…