معروف پاکستانی اداکارہ نے سلمان خان پر بڑا الزام لگا دیا

3  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) سلمان خان جرائم کے فروغ کا باعث بن رہے ہیں، ہندوستانی فلموں سے نوجوان نسل بگڑ رہی ہے۔ان خیالا کا اظہار معروف پاکستانی اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نےایک مقامی اخبار کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں کیا ہے۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے رابی پیرزادہ کا کہنا تھا کہ پاکستانی فلمیں اب بہتری کی جانب رواں دواں ہیں

اور لالی ووڈ اب کافی آگے جا چکا ہے اور پاکستانی فلمیں ہمیشہ معاشرتی مسائل کو اجاگر کرتی ہیں ۔جبکہ دوسری جانب بھارتی فلمیں صرف مار دھاڑ دکھاتی ہیں اور جرائم کے فروغ کا سبب بن رہی ہیں خاص طور پر سلمان خان کی فلموں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے رابی نے کہا کہ ایسی فلمیں دکھا کر جوان نسل کو کیا سکھایا جا رہا ہے؟ایسی فلمیں صرف جرائم کو فروغ دیتی ہیں۔واضح رہے کہ رابی پیرزادہ سے پہلے صبا قمر بھی بالی ووڈ پر تنقید کر چکی ہیں جس کو بھارتی اخبارات نمایاں کر کے چھاپتے ہوئے پاکستانی اداکارائوں پر تنقید بھی کر رہے ہیں کہ پاکستانی اداکارائیں بالی ووڈ میں کام بھی کرتی ہیں اور اس کے خلاف بیانات بھی دیتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…