بڑی ناکامی،ازبک ،ترکمان اورایغور باشندوں کو ’’پاکستانی‘‘بنانے کے بڑے سکینڈل کا انکشاف، مشین ریڈایبل پاسپورٹ کے دعوے ہوامیں اُڑ گئے

20  جنوری‬‮  2017

لنڈی کوتل(آئی این پی)طورخم بارڈر پر انسانی سمگلنگ گروہ کا خطرناک کارندہ گرفتار،افغان شہری 13 جعلی پاکستانی شناختی کارڈ اور 14 اصلی پاکستانی پاسپورٹ جسم کے ساتھ ٹیپ سے چپکا کر لے جارہاتھا ، ایف سی خیبرپختونخواہ کی اہم کامیابی گروہ کے سرغنہ شفیع پشاور سے چھاپے میں گرفتار ،کء اہم مجرم روپوش ،برآمد شدہ پاسپورٹ مشین ریڈ ایبل ھیں اور ان پر لگی ہوئی تصاویر غیرملکی لوگوں کی ھیں ،

سکیورٹی ذرائع کے مطابق امکان ہے کے ان میں سے کچھ ازبک ،ترکمان اورایغور بھی ہوسکتے ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق جعلی شناختی کارڈ پر اصلی پاسپورٹ محکمہ کے اہلکار وں کی ملی بھگت سے تیار کیے گئے ۔عوام کے وزارت داخلہ سے اس اسکنڈل کے اصلی کرداروں کو گرفتار کرنے کی اپیل۔ طورخم بارڈر پر سختی کی وجہ سے اسمگلروں اور غیر قانونی کام کرنے والوں میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی ۔حکام کی خیبر رائفلز اہلکاروں کو انعام کی سفارش کی ہے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…