قیامت سے پہلے بڑی آفت،24دسمبر کو کیا ہونیوالا ہے؟سائنسدانوں کی لرزہ خیز پیش گوئی نے ہوش اُڑادیئے

18  دسمبر‬‮  2016

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)قیامت سے متعلق دنیابھرمیں مختلف قسم کے سازشی نظریات آئے روززیرگردش رہتے ہیں اب ان میں مزید شدت آتی جارہی ہے جس کی وجہ سے دنیاایک بڑے خوف میں مبتلاہے ۔قیامت کے بارے میں ایک برطانوی اخبارنے بھی اپنی ایک رپورٹ میں لکھاہے کہ ایک نیاسازشی نظریہ آگیاہے جس میں کہاجارہاہے کہ 24 دسمبرکودنیاکے وجود کوبڑاخطرہ لاحق ہے اوراس دن کروڑوں انسان لقمہ اجل بن جائیں گے ۔

یہ نیاسازشی نظریہ پیش کرنے والوں کایہ کہناہے کہ زمین سے ہزاروں نوری سال کے فاصلے پرایک نیوٹرن ستارہ بڑے دھماکے سے تباہ ہونے کے قریب ہے اوراس کی تابکاری کی شعاعیں 24دسمبرکوزمین سے ٹکراجائیں گی اورجس کے ردعمل میں زمین پرکئی زلزلے برپاہونگے اورسونامی کی وارننگ بھی جاری کی جائیں گی اوراس ستارے کی گیمااورایکس ریزسورج کی شعاعوں سے دوگناطاقت والی ہوں گی اوران ہی شعاعوں کی شدت کی وجہ سے زمین پرزلزلے آئیں گے اوران زلزلوں کی شدت ریکٹرسکیل پر23ہوگی اورجس کی وجہ سے دنیاکے کئی ملک تباہ ہوجائیں گے لیکن ایک معروف ماہرفلکیات ڈاکٹربرین ایچ گینسلرنے ان شعاعوں کے بارے میں کہاہے کہ ایسی کوئی پیشگوئی قبل ازوقت کرناممکن نہیں ہے ۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…