ٹرمپ کو بیٹی نے پہلا بڑا جھٹکا دیدیا، اچانک ناقابل یقین اعلان کر دیا

26  ‬‮نومبر‬‮  2016

واشنگٹن(این این آئی)نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ نے مختلف حلقوں کی جانب سے تنقید کے بعد اپنا بزنس اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس والد سے الگ کر لئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایوانکا کثرت کے ساتھ اپنے والد نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ نظر آرہی تھیں جس کے بعد تنقید ان پر بڑھ گئی تھی۔علیحدگی کا یہ بیان ان کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ظاہر ہوا جس میں ایوانکا کی ٹیم نے کہا کہ اب یہ صرف ذاتی استعمال کیلئے ہو گا۔
جیکہ دوسری جانب ایک جرمن ادارے کا کہنا ہے کہ امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی سے جرمن اقتصادیات کی ترقی اور افزائش پر کوئی منفی اثر مرتب نہیں ہوا۔ جرمن شہر میونخ میں قائم اکنامک انسٹیٹیوٹ نے رپورٹ کیا ہے کہ دسمبر میں جرمن مارکیٹوں کے کاروبار مال کی کھپت میں اضافے کے واضح اشارے سامنے آئے ہیں۔ ادارے کے اس رپورٹ میں بتایا گیا کہ نومبر میں کاروباری حلقوں کا اعتماد رواں برس سب سے بلند سطح پر ریکارڈ کیا گیا۔ جرمن مارکیٹوں میں خریداری کے عمل پر نگاہ رکھنے والی فرم جی ایف کے (GfK) نے بھی کہا ہے کہ اس سال کے آخری ماہ میں جرمن شہری نئے سال اور کرسمس کے موقع پر خریداری کے حوالے سے مثبت سوچ رکھتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…