9اکتوبر کو شیخ رشید نے کیا پیش گوئی کی تھی؟ بات بالاخرسچ ہی نکلی 

29  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد(نیوزڈیسک)9اکتوبر کو شیخ رشید نے کیا پیش گوئی کی تھی؟ بات بالاخرسچ ہی نکلی ، تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے 9اکتوبر کو ہی ایک نجی ٹی وی چینل پر انٹرویو کے دوران پیش گوئی کردی تھی کہ سرل المیڈا کی خبر کے تنازعے پر وزیراطلاعات پرویز رشید اپنی وزارت سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے ۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…