شعیب ملک غضبناک،مسلسل چھکوں کی بارش،گیند ایسی جگہ پہنچادی کہ کسی کے وہم و گما ن میں بھی نہ تھا

2  اکتوبر‬‮  2016

شارجہ(نیوزڈیسک)شعیب ملک غضبناک،مسلسل چھکوں کی بارش،گیند ایسی جگہ پہنچادی کہ کسی کے وہم و گما ن میں بھی نہ تھا، تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے ،میچ کے آغاز کے بعد اظہر علی اٹھارہ گیندوں پر صرف 9رنز بناکر جیسن ہولڈر کے ہاتھوں آﺅٹ ہوگئے جبکہ شرجیل خان بارہ گیندوں پر چوبیس رنز بناکر جوزف کے ہاتھوں آﺅٹ ہوگئے اس کے بعد بابراعظم اور شعیب ملک نے شانداربیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور اپنی نصف سنچریاں مکمل کیں اب سے کچھ دیر پہلے چھبیسویں اوور کی تیسری،چوتھی اورپانچویں گیند پر شعیب ملک نے مسلسل چھکے جڑتے ہوئے ویسٹ انڈین ٹیم کے اوسان خطاءکردیئے تیسرا چھکا ایسا تھا کہ گیند شارجہ کرکٹ سٹیڈیم کے سٹینڈز کو پارکرنے کے بعد روڈ کو بھی پارکرکے دوسرے اینڈ کی سڑک پر جاگری ۔ جس کو سڑک سے اٹھاکر لاتے ہوئے باقاعدہ ٹی وی پر بھی دکھایاگیا۔ شعیب ملک اوربابراعظم کی شانداربیٹنگ کاسلسلہ جاری ہے اور پاکستان کے اب سے کچھ دیر قبل 28اوورز میں 173رنز پر 2کھلاڑی آﺅٹ ہوئے تھے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…