پاکستان اورچین نے بھارت کوپیچھے چھوڑدیا،انڈیاکومغربی ممالک کاٹکاساجواب ،اہم انکشاف سامنے آگیا

17  ستمبر‬‮  2016

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت کے عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نے چین اور بھارت کو عالمی سرمایہ کاری میں پیچھے چھوڑ دیا، تاجر اور سرمایہ کار دوست حکومتی پالیسی کے نتائج ہر سطح پر محسوس کئے جارہے ہیں۔صوبائی پارلیمانی سیکریٹری برائے خزانہ رانا بابر حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دنیا بھر کے تاجر اور سرمایہ کار پاکستان کا رخ کررہے ہیں، وژن 2025ء صنعتی و اقتصادی ترقی، اعلیٰ تعلیم کا فروغ، سائنسی علوم اور انسانی وسائل کی ترویج، ادارہ جاتی اصلاحات، توانائی و دیگر وسائل کی فراہمی اور علاقائی روابط کے فروغ کیلئے ایک جامع فریم ورک ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ توانائی کے بحران پر قابو پانے سے ملک تیزی سے معاشی ترقی کرے گا، بجلی کی 1180 میگا واٹ پیداواری صلاحیت کا کمبائنڈ سائیکل بھکھی پاور پلانٹ آئندہ سال دسمبر میں مکمل ہو جائیگا، منصوبہ پر 70 فیصد سول انجینئرنگ کا کام مکمل ہوگیا، پاور پلانٹ 60 لاکھ گھروں کو بجلی فراہم کرنے اور جدید مشینری کی بدولت کم سے کم فیول میں زیادہ سے زیادہ بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، 500-کے وی کے گرڈ اسٹیشن کی تعمیر بھی منصوبے میں شامل ہیں۔ماہرین کاکہناہے کہ بھارت نے بھی سی پیک کے مقابلے کےلئے مغربی ممالک سے ایسامنصوبہ شروع کرانے کےلئے لابنگ کی لیکن ان ممالک نے بھارت کوجواب دیاکہ پاکستان کامحل وقوع ایساہے کہ وہاں ہم بھی سرمایہ کاری کریں گے جبکہ بھارت کے پاس ایسی کوئی زمین نہیں جس سے بین الاقوامی دنیاکوفائدہ ہوسکے ۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…