جھوٹ کی انتہاء‘پاکستانی جنگی طیارے پر بھارتی پرچم حقیقت سامنے آنے پر بھارت نے کیا کیا؟ حیران کن خبر

13  اگست‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزارت ثقافت نے جھوٹ کی انتہا کردی، یوم آزادی کے حوالے سے تیار کردہ وڈیو میں پاکستان اور چین کے اشتراک سے تیار کیے جانے والے جے ایف 17 تھنڈر پر ہندوستانی جھنڈا لہرادیا،بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزارت ثقافت کی جانب سے ٹوئیٹر پر 15 اگست کی مناسبت سے تیار کی گئی وڈیو جاری کی گئی جس میں جنگی طیاورں کوبھارتی پرچم کے ساتھ فلائی پاسٹ کرتا دکھایا گیا۔تاہم جن طیاروں کو ہندوستانی پرچم کے ساتھ فلائی پاسٹ کرتا دکھایا گیا وہ پاکستان اور چین کے اشتراک سے تیارہ کیے جانے والے جے ایف 17 تھنڈر تھے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اس بات کی نشاندہی اور شدید تنقید کے بعد وزارت ثقافت نے وڈیو ہٹادی۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…