خیبر پختونخوا حکومت کاعالمی سطح پرتاریخی اقدام

15  مئی‬‮  2016

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور میں انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کا فیصلہ کیا ہے اوراس ضمن میں ٹریفک پولیس کی سفارشات کی روشنی میں تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں ،انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کی مدت معیاد ایک سال ہو گی۔ بتایا گیا کہ ٹریفک پولیس کی جانب سے سفارشات کی روشنی میں خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور میں انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ٗ سمری منظوری کیلئے آئی جی پی کو ارسال کر دی گئی ہے مذکورہ لائسنس کی مدت معیار ایک سال ہو گئی اور اس کیلئے صوبائی ڈرائیونگ لائسنس کا ہونا لازمی ہو گا۔ اس ضمن میں ایس ایس پی ٹریفک صادق بلوچ کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کیلئے پاسپورٹ ‘شناختی کارڈ اور پہلے سے صوبائی ڈرائیونگ لائسنس کا ہونا ضروری ہو گا منظوری کے بعد باضابطہ طورپر اجراء کا آغاز کر دیا جائیگا۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…