لاہور میں چھاپہ،ایسی چیزیں برآمد کہ دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے

2  فروری‬‮  2016

لاہور(نیوزڈیسک) زرائع کے مطابق حساس ادارے نے اردو بازار میں چھاپہ مارا ہے۔ چھاپے کے دوران حساس ادارے نے القاعدہ کے دہشت گردوں کے لیے لٹریچر چھاپنے والا پریس پکڑ لیا۔ پریس سے خودکش حملہ آوروں کے لیے چھاپے گئے کتابچوں کے علاوہ لاکھوں کی تعداد میں لٹریچر سمیت باردوی مواد اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔ چھاپے کے دوران برآمد ہونے والے بارودی مواد کو ناکارہ بنا کر نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ کارروائی کے دوران گرفتاریاں بھی عمل میں لائی گئیں تاہم حساس اداروں کی جانب سے ان گرفتاریوں کو ابھی خفیہ رکھا جا رہا ہے۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…