پاک زمبابوے تیسراون ڈے،بلال آصف نے نیاریکارڈقائم کردیا

5  اکتوبر‬‮  2015

ہرارے (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کوتیسرے ایک روزہ میچ میں جیت کرجب سیریزجیت لی تواس وقت ایک کرکٹ کی تاریخ کاایک اورریکارڈبھی قائم ہوگیاجب آف سپنر بلا ل آصف ایک انوکھے ریکارڈ کے مالک بن گئے۔ زمبابوے کے خلاف آخری ون ڈے میں اپنا دوسرا محدود اوورز کا میچ کھیلنے والا 30سالہ آف سپنر نے 5کھلاڑیوں کوآوٹ کرکے پویلین کی راہ دکھائی ۔ ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع تھا کہ اپنے ون ڈے کیریئر کے پہلے دو میچز میں 5وکٹیں لینے کا اعزاز کسی سپنر نے حاصل کیا ، اس سے پہلے دنیائے کرکٹ کی تاریخ میں یہ اعزاز حاصل کرنے والے 20باو¿لرز میں سے کوئی بھی سپنر نہیں ہے جس نے اپنے پہلے ہی ون ڈے میں پانچ وکٹیں حاصل کی ہوں۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…