گلو بٹ کی سزا کی معطلی کیلئے درخواست دائر

19  ‬‮نومبر‬‮  2014

گلو بٹ کی سزا کی معطلی کیلئے درخواست دائر

لاہور۔۔۔۔ گلو بٹ نے اپنی سزا کی معطلی اور ضمانت پر رہائی کے لئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔لاہور ہائی کورٹ میں گلو بٹ کے وکلا کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے اسے قانون اور حقائق کے برعکس سزا سنائی ہے اس… Continue 23reading گلو بٹ کی سزا کی معطلی کیلئے درخواست دائر

تھر کا غم کیا کم تھا سرگودھا کے بچوں پہ کیا بیتی جاننے کیلئے کلک کریں

19  ‬‮نومبر‬‮  2014

تھر کا غم کیا کم تھا سرگودھا کے بچوں پہ کیا بیتی جاننے کیلئے کلک کریں

سرگودھا۔۔۔۔ ڈسٹرکٹ اسپتال کے نرسری وارڈ میں ناقص سہولیات کے باعث 8 زیر علاج نومولود بچے جاں بحق ہوگئے۔ سرگودھا کے ڈسٹرکٹ اسپتال کی نرسری وارڈ میں گزشتہ رات کے دوران طبی امداد کے لئے لائے گئے نومولود بچوں میں سے8 جاں بحق ہوگئے، دم توڑنے والے بچوں کے والدین کا کہنا ہے کہ ان… Continue 23reading تھر کا غم کیا کم تھا سرگودھا کے بچوں پہ کیا بیتی جاننے کیلئے کلک کریں

برین ٹیومر کے شکار بیٹے کی خوشی کیلئے باپ نے کیا کچھ کیا جاننے کیلئے کلک کریں

19  ‬‮نومبر‬‮  2014

برین ٹیومر کے شکار بیٹے کی خوشی کیلئے باپ نے کیا کچھ کیا جاننے کیلئے کلک کریں

ہمپشائر۔۔۔۔ والدین اپنے بچوں کی خوشی کے لیے اپنی جان جوکھوں میں بھی ڈالنے سے گریز نہیں کرتے اور اگر وہ کسی ایسی بیماری میں مبتلا ہوں۔جس کا علاج انتہائی مشکل ہوتو ان کی دن رات کی نیندیں حرام ہوجاتی ہیں اور وہ اپنے بچے کو خوش رکھنے کے لیے ہر کام کر گزرتے ہیں… Continue 23reading برین ٹیومر کے شکار بیٹے کی خوشی کیلئے باپ نے کیا کچھ کیا جاننے کیلئے کلک کریں

بیوی کے قتل کا بدلہ، 2 خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 4 افراد قتل

19  ‬‮نومبر‬‮  2014

بیوی کے قتل کا بدلہ، 2 خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 4 افراد قتل

کمالیہ۔۔۔۔ایک شخص نے بیوی کے قتل کے بدلے فائرنگ کرکے 2 خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو قتل کردیا۔ کمالیہ کے رہائشی عبدالغفار نامی شخص نے کچھ عرصہ قبل گوشی نامی خاتون سے پسند کی شادی کی تھی۔ شادی کے بعد دونوں خاندانوں میں صلح ہوگئی لیکن لڑکی کے چچا نے اپنی… Continue 23reading بیوی کے قتل کا بدلہ، 2 خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 4 افراد قتل

امر یکہ کی جانب سے جنرل راحیل شریف کے لئے لیجن ا ف میرٹ کا اعزاز

19  ‬‮نومبر‬‮  2014

امر یکہ کی جانب سے جنرل راحیل شریف کے لئے لیجن ا ف میرٹ کا اعزاز

واشنگٹن۔۔۔۔ امریکا کی جانب سے ا رمی چیف جنرل راحیل شریف کی خطے میں امن و استحکام کے لئے خدمات کے پیش نظر انہیں لیجن ا ف میرٹ کے اعزاز سے نوازا گیا۔ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کے مطابق ا رمی چیف جنرل راحیل شریف نے چیئرمین جوائنٹ چیف ا ف اسٹاف جنرل… Continue 23reading امر یکہ کی جانب سے جنرل راحیل شریف کے لئے لیجن ا ف میرٹ کا اعزاز