شیخ رشید گرفتاری سے خوف زدہ

15  ‬‮نومبر‬‮  2014

شیخ رشید گرفتاری سے خوف زدہ

لاہور۔۔۔۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کو آگاہ کیا ہے وہ ساہیوال جلسے میں شرکت نہیں کریں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے بھی شیخ رشید کی جلسے میں شرکت سے متعلق خبر کی تصدیق کی ہے۔ شیخ رشید احمد نے پاکستان تحریک انصاف کے… Continue 23reading شیخ رشید گرفتاری سے خوف زدہ

آسٹریلیا فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کیلئے رشوت دینے کے الزامات پر برہم

15  ‬‮نومبر‬‮  2014

آسٹریلیا فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کیلئے رشوت دینے کے الزامات پر برہم

سڈنی۔۔۔۔ آسٹریلیا نے ورلڈ کپ میزبانی کیلیے رشوت دینے کے الزامات پر برہمی ظاہر کی ہے، فیفا تحقیقاتی رپورٹ میں آسٹریلیا پر2022 ورلڈ کپ کیلیے ووٹس خریدنے کی کوشش اور پھر اسے چھپانے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق فٹبال فیڈر یشن آ سٹریلیا کے چیئرمین فرینک لووے نے فیفا کی اس رپورٹ… Continue 23reading آسٹریلیا فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کیلئے رشوت دینے کے الزامات پر برہم

پاکستان اپنے پڑوسی ممالک سے بہتر تعلقات کا حامی ہے، نواز شریف

15  ‬‮نومبر‬‮  2014

پاکستان اپنے پڑوسی ممالک سے بہتر تعلقات کا حامی ہے، نواز شریف

اسلام آباد۔۔ ۔۔وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے پڑوسی ممالک سے بہتر تعلقات اور افغانستان میں مذاکرات کا حامی ہے۔ افغان صدر اشرف غنی وزیر اعظم ہاؤس پہنچے تو وزیر اعظم نواز شریف نے خود ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر انہیں سلامی اور گارڈ آف آنر پیش بھی کیا گیا،… Continue 23reading پاکستان اپنے پڑوسی ممالک سے بہتر تعلقات کا حامی ہے، نواز شریف

چوروں کومور کیسے پڑے پڑھنے کے لیے کلک کریں

15  ‬‮نومبر‬‮  2014

چوروں کومور کیسے پڑے پڑھنے کے لیے کلک کریں

گھوٹکی۔۔۔۔۔بھاری اسلحہ اٹھائے ہوئے یہ ڈاکو کسی واردات کی تیاری نہیں کر رہے۔ گھوٹکی کے علاقے رانوتی میں وارداتیں کرنے والے یہ ڈاکو پولیس کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔لوگوں کو لوٹنے والے ان افراد نے پولیس پر انہیں لوٹنے کا الزام لگا دیا۔ سلطو گینگ کے ڈاکوؤں کا کہنا ہے کہ پولیس ان سے… Continue 23reading چوروں کومور کیسے پڑے پڑھنے کے لیے کلک کریں

اوباما نے امیگریشن نظام میں واضح تبدیلی کا فیصلہ کر لیا

15  ‬‮نومبر‬‮  2014

اوباما نے امیگریشن نظام میں واضح تبدیلی کا فیصلہ کر لیا

واشنگٹن۔۔۔۔امریکی صدر باراک اوباما نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے ملک کے امیگریشن نظام میں واضح تبدیلی لانے کا فیصلہ کر لیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر اوباما بعض امریکی شہریوں کے والدین کو ملک بدر ہونے سے بچانے کے پروگرام کی مدت میں اضافہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ امیگریشن کے… Continue 23reading اوباما نے امیگریشن نظام میں واضح تبدیلی کا فیصلہ کر لیا

این اے 125 کے گم ہونے والے بیگز برا مد کرنے کا حکم

15  ‬‮نومبر‬‮  2014

این اے 125 کے گم ہونے والے بیگز برا مد کرنے کا حکم

لاہور۔۔۔۔لاہور میں الیکشن ٹربیونل کے روبرو تحریک انصاف کے حامد خان نے موقف اختیار کیا تھا کہ خواجہ سعد رفیق حلقہ این اے 125 میں دھاندلی سے کامیاب ہوئے خواجہ سعد رفیق کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ دھاندلی کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ حامد خان کے پاس دھاندلی کے کوئی ثبوت نہیں۔ دوران… Continue 23reading این اے 125 کے گم ہونے والے بیگز برا مد کرنے کا حکم

دنیا کے سب سے لمبے اور سب سے چھوٹے قد والوں کی ہوئی ملا قات

15  ‬‮نومبر‬‮  2014

دنیا کے سب سے لمبے اور سب سے چھوٹے قد والوں کی ہوئی ملا قات

لندن۔۔۔۔ دنیا کے سب سے لمبے اور سب سے چھوٹے قد کے حامل اشخاص کی گینز ورلڈ ریکارڈز کی دسویں سالانہ تقریب کے دوران ملاقات ہوئی۔ تقریب کے دوران ترکی کے آٹھ فٹ نو انچ قد کے حامل سلطان کوزن نے نیپال کے چندرا بہادر ڈنگی سے ملاقات کی جن کا قد صرف ساڑھے 21… Continue 23reading دنیا کے سب سے لمبے اور سب سے چھوٹے قد والوں کی ہوئی ملا قات

سانپ بھی خود کشی کرتے ہیں کیسے کلک کریں

15  ‬‮نومبر‬‮  2014

سانپ بھی خود کشی کرتے ہیں کیسے کلک کریں

سڈنی۔۔۔۔۔آسٹریلوی ماہر کی اس وقت حیرت کی اتنہا نہ رہی جب اس نے ایک سانپ کو مردہ حالت میں پایا۔حیرت کی بات یہ تھی کہ سانپ نے اپنے آپ کو ہی کاٹ لیا تھا اور اسی دوران اس کی موت ہوگئی۔ سانپ پکڑنے کے ماہر میٹ ہاگان سانپوں کی تلاش میں جنگل میں پھر رہا… Continue 23reading سانپ بھی خود کشی کرتے ہیں کیسے کلک کریں

افغان صدر اشرف غنی کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات

15  ‬‮نومبر‬‮  2014

افغان صدر اشرف غنی کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات

اسلام آباد۔۔۔۔ افغان صدر اشرف غنی کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات جاری ہے جس میں دہشتگردی سمیت خطے کو درپیش مسائل اور دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔افغان صدر اشرف غنی وزیر اعظم ہاؤس پہنچے تو وزیر اعظم نواز شریف نے خود ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر انہیں… Continue 23reading افغان صدر اشرف غنی کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات