عمران خان کی پانچ غلطیاں

15  ‬‮نومبر‬‮  2014

عمران خان کی پانچ غلطیاں

ایک ایسے وقت میں جب ہماری سیاست بری سے بدتر، اور چیزیں پیچیدہ سے پیچیدہ تر ہوتی جارہی ہیں، عوام ایک سچے اور ایماندار لیڈر کے لیے ترس رہے ہیں۔ کئی لوگوں کے لیے عمران خان ہی وہ سچے اور ایماندار لیڈر ہیں۔ عمران خان کی سی وی میں موجود کئی چیزوں نے انہیں دوسروں… Continue 23reading عمران خان کی پانچ غلطیاں

استعفوں کی منظوری کے لیے انفرادی تصدیق ضروری ہے، اسد قیصر

15  ‬‮نومبر‬‮  2014

استعفوں کی منظوری کے لیے انفرادی تصدیق ضروری ہے، اسد قیصر

پشاو ۔۔۔۔ وفاق میں استعفے اکٹھے منظور کرنے کا مطالبہ کرنے والی تحریک انصاف کا خیبر پختونخوا میں موقف الگ ہے ، اسپیکر اسد قیصر کہتے ہیں کہ استعفوں کی منظوری کے لیے انفرادی تصدیق ضروری ہے ، اپوزیشن والے ان کے پاس ا تے تو وہ پہلے انفرادی تصدیق ضرور کرتے۔پشاور میں امیر جماعت… Continue 23reading استعفوں کی منظوری کے لیے انفرادی تصدیق ضروری ہے، اسد قیصر

عمران خان ا ئی ڈی پیز پر ظلم نہ ڈھائیں، پرویز رشید

15  ‬‮نومبر‬‮  2014

عمران خان ا ئی ڈی پیز پر ظلم نہ ڈھائیں، پرویز رشید

اسلام ا باد۔۔۔۔ وزیر اطلاعات پرویز رشید نے عمران خان کے ا ئی ڈی پیز کے حوالے سے بیان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ا ئی ڈی پیز پر ظلم نہ ڈھائیں وہ پہلے سے بے گھر ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پرویز رشید کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا پولیس… Continue 23reading عمران خان ا ئی ڈی پیز پر ظلم نہ ڈھائیں، پرویز رشید

پولیس اہلکاروں کو رات کے وقت سڑکوں پر موبائل میں نہ بیٹھیں،آئی جی سندھ

15  ‬‮نومبر‬‮  2014

پولیس اہلکاروں کو رات کے وقت سڑکوں پر موبائل میں نہ بیٹھیں،آئی جی سندھ

کراچی۔۔۔۔آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے پولیس اہلکاروں کو رات کے وقت سڑکوں پر موبائل میں نہ بیٹھنے کی ہدایت کردی ہے۔سندھ پولیس کے ترجمان کے مطابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کی زیرصدارت سینٹرل پولیس ہیڈ آفس کراچی میں اعلیٰ سطح کا محکماتی اجلاس ہوا، جس میں صوبے میں امن و امان… Continue 23reading پولیس اہلکاروں کو رات کے وقت سڑکوں پر موبائل میں نہ بیٹھیں،آئی جی سندھ

کرینہ کپور کے ساتھ کام کرنے کی کوئی جلدی نہیں،سیف علی خان

15  ‬‮نومبر‬‮  2014

کرینہ کپور کے ساتھ کام کرنے کی کوئی جلدی نہیں،سیف علی خان

ممبئی۔۔۔۔بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کا کہنا ہے کہ انہیں اپنی اہلیہ اور اداکارہ کرینہ کپور کے ساتھ کام کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی سیف علی خان کا کہنا تھا کہ میں نے خود کرینہ کپور کو اپنی نئی آنے والی فلم ’ہیپی ائنڈنگ‘ میں مرکزی کردار… Continue 23reading کرینہ کپور کے ساتھ کام کرنے کی کوئی جلدی نہیں،سیف علی خان

پشاور تباہی سے بچ گیا

15  ‬‮نومبر‬‮  2014

پشاور تباہی سے بچ گیا

پشاور۔۔۔۔ حیات ا باد میں کارخانو مارکیٹ کے قریب سے پولیس نے خفیہ اطلاع پرمشکوک صندوق سے 9 ہزار ڈیٹونیٹرز برا مد کرلئے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک بیگ برا مد کیا جس میں سے 9 ہزار ڈیٹو نیٹر برا مد کئے گئے جبکہ پولیس نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب… Continue 23reading پشاور تباہی سے بچ گیا

لاہور پولیس کا نرالا کارنامہ،آپ بھی پڑھیں

15  ‬‮نومبر‬‮  2014

لاہور پولیس کا نرالا کارنامہ،آپ بھی پڑھیں

لاہور۔۔۔ لاہور پولیس کے کارناموں کی فہرست میں ایک اوراضافہ ہوگیا۔ 5 سالہ بچے کے خلاف خاتون کو چھیڑنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا جبکہ عدالت نے فوری مقدمہ خارج کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور پولیس کے لمبے لمبے ہاتھ چھوٹوں پربھی پڑنے لگ، شائد بڑے مجرم تو ہاتھ آتے نہیں اس لییلاہور… Continue 23reading لاہور پولیس کا نرالا کارنامہ،آپ بھی پڑھیں

داعش سونے اور چاندی کی اشرفیاں جاری کرے گی

15  ‬‮نومبر‬‮  2014

داعش سونے اور چاندی کی اشرفیاں جاری کرے گی

بغداد۔۔۔۔۔ ریاست اسلامیہ یا داعش نے اپنی کرنسی متعارف کرانے اور سونے اور چاندی کی اشرفیوں کو واپس لانے کی منصوبہ بندی شروع کردی ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق مشرق وسطیٰ میں سرگرم اس عسکریت پسند گروپ نے اپنی اسلامی کرنسی کو متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اپنی خلافت کی بنیاد مستحکم کرسکے۔میل آن… Continue 23reading داعش سونے اور چاندی کی اشرفیاں جاری کرے گی