عالمی معیشت پر امریکا کی 142 سالہ حکمرانی کا خاتمہ

13  ‬‮نومبر‬‮  2014

عالمی معیشت پر امریکا کی 142 سالہ حکمرانی کا خاتمہ

عالمی معیشت پر امریکا کا 142 سالہ دورِ حکمرانی اختتام پذیر ہوگیا ہے، اور اب زمام اقتدار چین کے ہاتھوں میں آگئی ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں برس کے اختتام پر چینی معیشت کا حجم 17.632 ٹریلین ( 176.32 کھرب ڈالر) ہوجائے گا جب کہ… Continue 23reading عالمی معیشت پر امریکا کی 142 سالہ حکمرانی کا خاتمہ

بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو شہید کرنے والے بھارتی فوجی اپنے انجام کو پہنچ گئے

13  ‬‮نومبر‬‮  2014

بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو شہید کرنے والے بھارتی فوجی اپنے انجام کو پہنچ گئے

مقامی  میڈیا کے مطابق اپریل 2010 میں بھارتی فوجیوں نے 3  کشمیری نوجوانوں شہزاد احمد خان، محمد شفیع اور ریاض احمد کو جعلی مقابلے میں شہید کردیا تھا جب کہ  شہید کرنے کے بعد فوجیوں نے ان کی لاشوں کو اسلحہ سمیت دکھایا اور  رپورٹ میں کہا گیا کہ مارے جانے والے تینوں افراد دہشت… Continue 23reading بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو شہید کرنے والے بھارتی فوجی اپنے انجام کو پہنچ گئے

!!!واہگہ بارڈر پر خودکش حملہ کرنے والے شدت پسند کی تصویر جاری۔۔۔

13  ‬‮نومبر‬‮  2014

!!!واہگہ بارڈر پر خودکش حملہ کرنے والے شدت پسند کی تصویر جاری۔۔۔

پشاور:کالعدم پاکستان تحریک طالبان سے جڑے شدت پسند گروپ جماعت الحرار نے واہگہ بارڈر پر حملہ کرنے والے مبینہ خود کش بمبار کی تصاویر جاری کر دیں۔25 سالہ حملہ آور کی شناخت حنیف اللہ عرف حمزہ کے نام سے ہوئی ہے اور اس کا تعلق افغان سرحد سے ملحقہ مہمند ایجنسی سے بتایا جاتا ہے… Continue 23reading !!!واہگہ بارڈر پر خودکش حملہ کرنے والے شدت پسند کی تصویر جاری۔۔۔

وزیراعظم کو وزیرداخلہ کے خلاف خط‘ کیا نواز شریف چودھری نثار کو فارغ کر دیں گے: تفصیل پڑھنے کیلئے کلک کریں

13  ‬‮نومبر‬‮  2014

وزیراعظم کو وزیرداخلہ کے خلاف خط‘ کیا نواز شریف چودھری نثار کو فارغ کر دیں گے: تفصیل پڑھنے کیلئے کلک کریں

اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام (ف) کا وفاقی وزیر داخلہ کے ناروا رویہ پر حکومت سے ناراضگی کا اظہار، وزیراعظم میاں نوازشریف کو خط لکھ دیا،مولانافضل الرحمن پر حملے کی تحقیقات میں وزیر داخلہ کی عدم دلچسپی افسوسناک ہے ، چوہدری نثار کے رویہ کے باعث مرکزی رہنماؤں اور کارکنوں میں عدم تحفظ کا احساس بڑھ… Continue 23reading وزیراعظم کو وزیرداخلہ کے خلاف خط‘ کیا نواز شریف چودھری نثار کو فارغ کر دیں گے: تفصیل پڑھنے کیلئے کلک کریں

ریکارڈ بناتی پاکستانی ٹیم کسی کو راس نہ آئی۔ ورلڈ کپ سے پہلے ایک اور مشکل میں پھنسا دیا گیا۔

13  ‬‮نومبر‬‮  2014

ریکارڈ بناتی پاکستانی ٹیم کسی کو راس نہ آئی۔ ورلڈ کپ سے پہلے ایک اور مشکل میں پھنسا دیا گیا۔

دبئی: نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں میچ ریفری آاف دوسری اننگز میں کین ولیمسن کی اہم وکٹ حاصل کی جب کہ میچ ریفری اینڈی پیکروف نے محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن پراعتراض اٹھاتے ہوئے اس حوالے سے آئی سی سی کو رپورٹ بھیج دی۔ میچ ریفری نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر… Continue 23reading ریکارڈ بناتی پاکستانی ٹیم کسی کو راس نہ آئی۔ ورلڈ کپ سے پہلے ایک اور مشکل میں پھنسا دیا گیا۔

سندھ حکومت سندھ حکومت کو بھی تھر پارکر بنانے پر تلی ہوئی ہے،فیصل سبزواری

13  ‬‮نومبر‬‮  2014

سندھ حکومت سندھ حکومت کو بھی تھر پارکر بنانے پر تلی ہوئی ہے،فیصل سبزواری

کراچی۔۔۔۔۔متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ تھر میں موجودہ صورت حال کی ذمہ دار سندھ حکومت ہے اور حکومت شہر کو تھر پارکر بنانے پر تلی ہوئی ہے۔سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کے دوران فیصل سبزواری کا کہنا تھا کہ تھر پارکر میں بچوں کی ہلاکت ارباب اقتدار کی کارکردگی… Continue 23reading سندھ حکومت سندھ حکومت کو بھی تھر پارکر بنانے پر تلی ہوئی ہے،فیصل سبزواری

محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

13  ‬‮نومبر‬‮  2014

محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

دبئی۔۔۔۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں میچ ریفری نے آل راؤنڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ابوظہبی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے خلاف دوسری اننگز میں کین ولیمسن کی اہم وکٹ حاصل کی جب کہ میچ ریفری اینڈی پیکروف نے محمد… Continue 23reading محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

ایک اورپاکستانی طالبعلم نے کیمبرج یونیورسٹی میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

13  ‬‮نومبر‬‮  2014

ایک اورپاکستانی طالبعلم نے کیمبرج یونیورسٹی میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد۔۔۔۔۔پاکستانی طالبعلم ہارون طارق نے کیمبرج یونیورسٹی کے اے لیول امتحانات میں 30 اے حاصل کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، ہارون نے علی معین نوازش کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے۔ کوہاٹ کے رہائشی طالبعلم ہارون طارق نے اے لیول میں تیس اے حاصل کرکے ناصرف عالمی ریکارڈ قائم کیا بلکہ عالمی امتحان… Continue 23reading ایک اورپاکستانی طالبعلم نے کیمبرج یونیورسٹی میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

عراق والی غلطی افغانستان میں نہیں دہرائیں گے ، امریکہ

13  ‬‮نومبر‬‮  2014

عراق والی غلطی افغانستان میں نہیں دہرائیں گے ، امریکہ

واشنگٹن۔۔۔۔ امریکی آرمڈ سروسز کمیٹی کے رکن راب وٹمین کا کہنا ہے کہ ہم نے عراق میں مستحکم حکومت قائم کئے بغیر ملک چھوڑ کر غلطی کی تھی لیکن افغانستان میں ایسی کوئی غلطی نہیں دہرائیں گے جس سے مقامی حکومت حالات کنٹرول کرنے کی اہلیت کھو بیٹھے اور دہشت گردی دوبارہ سر اٹھا لے۔امریکا… Continue 23reading عراق والی غلطی افغانستان میں نہیں دہرائیں گے ، امریکہ