اگر آپ نوکری کے لیے ایک بہترین انٹرویو دینا چاہتے ہیں تو یہ چیزیں اپنے پلو سے باندھ لیں

11  ‬‮نومبر‬‮  2014

اگر آپ نوکری کے لیے ایک بہترین انٹرویو دینا چاہتے ہیں تو یہ چیزیں اپنے پلو سے باندھ لیں

ماہرین کے مطابق جو افراد اپنے انٹرویو کے دوران انٹرویو لینے والے/والوں سے سوالات کرتے ہیں، ان کو نوکری ملنے کے امکانات زیادہ روشن ہوجاتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسے افراد جو پہلے ہی کمپنی کے حوالے سے معلومات رکھتے ہوں اور انٹرویو کے دوران کمپنی سے متعلق اور اپنے کریئر کے حوالے… Continue 23reading اگر آپ نوکری کے لیے ایک بہترین انٹرویو دینا چاہتے ہیں تو یہ چیزیں اپنے پلو سے باندھ لیں

ووٹرز کے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق سے متعلق کیس کی سماعت

11  ‬‮نومبر‬‮  2014

ووٹرز کے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق سے متعلق کیس کی سماعت

اسلام آباد۔۔۔۔سپریم کورٹ میں ووٹرز کے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق سے متعلق کیس کی سماعت ہو ئی ،چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے سماعت کی۔دوران سماعت چیف جسٹس ناصر الملک نے ری مارکس دیئے کہ انتخابی معاملات میں مختلف مسائل درپیش ہیں،ایک مسئلہ ووٹ کی تصدیق کابھی ہے، عدالتی… Continue 23reading ووٹرز کے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق سے متعلق کیس کی سماعت

ہم سا ہو تو سامنے آئے، پاکستانی ٹیم کا ایک اور کارنامہ، دنیا کو کردیا حیران

11  ‬‮نومبر‬‮  2014

ہم سا ہو تو سامنے آئے، پاکستانی ٹیم کا ایک اور کارنامہ، دنیا کو کردیا حیران

ابو ظبی: ابوظبی ٹیسٹ میں پاکستان کے ٹاپ5 بیٹسمینوں نے80سے زائد رنز بنا کرنئی تاریخ رقم کردی۔ گرین کیپس نے پہلی بارایک اننگز میں 150سے زائد رنز کی3شراکتیں قائم کیں،مصباح الحق مسلسل 3 سنچریاں اسکور کرنے والے پانچویں پاکستانی بن گئے، احمد شہزاد نے 150رنز بنانے والے کم عمر ترین ملکی کھلاڑی کا اعزاز حاصل کیا۔… Continue 23reading ہم سا ہو تو سامنے آئے، پاکستانی ٹیم کا ایک اور کارنامہ، دنیا کو کردیا حیران

راجہ پرویز اشرف کیخلاف ای او بی آئی اسکینڈل کا ریفرنس دائر

11  ‬‮نومبر‬‮  2014

راجہ پرویز اشرف کیخلاف ای او بی آئی اسکینڈل کا ریفرنس دائر

نیب نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کیخلاف ای او بی آئی اسکینڈل کا ریفرنس دائر کر دیاہے،ریفرنس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ راجہ پرویز اشرف نے اپنے داماد عظیم الحق کو ورلڈ بینک میں تعینات کرایا۔ریفرنس میں سابق چیئرمین ای او بی آئی ظفرگوندل کا نام بھی بطورملزم شامل ہے۔دونوں ملزمان… Continue 23reading راجہ پرویز اشرف کیخلاف ای او بی آئی اسکینڈل کا ریفرنس دائر

ا یران کے جوہری پروگرام پر عالمی طاقتوں کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم

11  ‬‮نومبر‬‮  2014

ا یران کے جوہری پروگرام پر عالمی طاقتوں کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم

مسقط۔۔۔۔ ا یران کے جوہری پروگرام کے مستقل حل کے لئے تہران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ہونے والے اعلی سطحی مذاکرات بے نتیجہ ختم ہو گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران اور امریکا سمیت 6 عالمی طاقتوں کے درمیان تہران کے جوہری پروگرام کے مستقل حل کے لئے اومان کے دارالحکومت… Continue 23reading ا یران کے جوہری پروگرام پر عالمی طاقتوں کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم

ملک میں ہرسال ایک لاکھ بچے نمونیا سے مر جاتے ہیں

11  ‬‮نومبر‬‮  2014

ملک میں ہرسال ایک لاکھ بچے نمونیا سے مر جاتے ہیں

کراچی۔۔۔۔پاکستان پیڈیاٹرکس ایسوسی ایشن کے صدرپروفیسرڈاکٹراقبال میمن نے کہاہے کہ نمونیاکے مرض میں22لاکھ بیکٹیریاکے ساتھ وائرس بھی ہوتے ہیں،ملک میں ہرسال ایک لاکھ بچے نمونیاسے انتقال کرجاتے ہیں۔جن میں سے33فیصداموات سندھ میں ہوتی ہیں، پاکستان میں ہر4بچوں میں سے ایک نمونیا کا شکار ہوتا ہے، پاکستان میں سالانہ 45لاکھ بچوں میں سے 60 فیصد بچے… Continue 23reading ملک میں ہرسال ایک لاکھ بچے نمونیا سے مر جاتے ہیں

چیف الیکشن کمشنر بننے کی پتشکش نہیں ہوئی ،جسٹس (ر) طارق پرویز

11  ‬‮نومبر‬‮  2014

چیف الیکشن کمشنر بننے کی پتشکش نہیں ہوئی ،جسٹس (ر) طارق پرویز

اسلام آباد۔۔۔۔: چیف الیکشن کمشنر کے لئے نامزد امیدوار جسٹس (ر) طارق پرویز کا کہنا ہے کہ انہیں چیف الیکشن کمشنر بنانے کی کوئی پیش کش نہیں ہوئی۔ حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے رانا بھگوان اور جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر بننے سے معذرت کے بعد جسٹس (ر)… Continue 23reading چیف الیکشن کمشنر بننے کی پتشکش نہیں ہوئی ،جسٹس (ر) طارق پرویز

بھارت میں طلبہ نقل کرنا پیدائشی حق سمجھتے ہیں

11  ‬‮نومبر‬‮  2014

بھارت میں طلبہ نقل کرنا پیدائشی حق سمجھتے ہیں

نئی دہلی ۔۔۔۔بھارت میں کچھ طلبہ نے ایک دلچسپ دعویٰ کیا ہے کہ یونیورسٹی کے امتحانات میں نقل کرنا ان کا جمہوری اور پیدائشی حق ہے۔ایک دبلا پتلا اور منتشر شخص ریاست اترپردیش میں اپنی یونیورسٹی کے باہر ہاتھ میں چائے کی پیالی پکڑے ہوئے کھڑا ہوا ہے اور مجھے کہتا ہے: ’نقل کرنا ہمارا… Continue 23reading بھارت میں طلبہ نقل کرنا پیدائشی حق سمجھتے ہیں

مصیبت کا سامنا کرنے کے بعد انیسہ کو کامیابی کیسے ملی کلک کریں

11  ‬‮نومبر‬‮  2014

مصیبت کا سامنا کرنے کے بعد انیسہ کو کامیابی کیسے ملی کلک کریں

واشنگٹن۔۔۔۔مصیبت کا سامنا کرنے کے بعد انیسہ تیلوار کا کاروبار صحیح طریقے سے بڑھنا شروع ہوا۔ سنہ 2002 میں وہ ایک کامیاب امریکی کاسمیٹکس کمپنی کی مالکن تھیں لیکن ان کی کمپنی کو ایک ایسا جھٹکا لگا کہ ان کے کاروبار کا مستقبل خطرہ میں پڑ گیا۔ایک طویل عرصے سے جنوبی کوریا سے ان کو… Continue 23reading مصیبت کا سامنا کرنے کے بعد انیسہ کو کامیابی کیسے ملی کلک کریں