نیوزی لینڈ کی بیٹنگ مشکلات کا شکار،۱۳۰ کے سکور پر چارکھلاڑی آؤٹ

11  ‬‮نومبر‬‮  2014

نیوزی لینڈ کی بیٹنگ مشکلات کا شکار،۱۳۰ کے سکور پر چارکھلاڑی آؤٹ

ابوظہبی ۔۔۔۔ شیخ زید سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں کھانے کے وقفے پر پاکستان کی پہلی اننگز 566 کے جواب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ مشکلات کا شکار ہے اور ۱۳۰ کے مجموعی سکور پر اس کے چار کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔اسے فالو آن سے بچنے کے لیے مزید 285 رنز درکار… Continue 23reading نیوزی لینڈ کی بیٹنگ مشکلات کا شکار،۱۳۰ کے سکور پر چارکھلاڑی آؤٹ

بولان میں کار پر فائرنگ ، 5 افراد جاں بحق ، 2 خواتین شدید زخمی

11  ‬‮نومبر‬‮  2014

بولان میں کار پر فائرنگ ، 5 افراد جاں بحق ، 2 خواتین شدید زخمی

کوئٹہ۔۔۔۔ ضلع بولان سے کوئٹہ آنے والی کار پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 2 خواتین شدید زخمی ہوگئیں۔ ضلع بولان سے کوئٹہ آنے والی گاڑی پرحاجی شہر کے مقام پرنامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ جاں… Continue 23reading بولان میں کار پر فائرنگ ، 5 افراد جاں بحق ، 2 خواتین شدید زخمی

اورکزئی ایجنسی میں چیک پوسٹ حملہ، جوابی کارروائی میں 15 شدت پسند ہلاک

11  ‬‮نومبر‬‮  2014

اورکزئی ایجنسی میں چیک پوسٹ حملہ، جوابی کارروائی میں 15 شدت پسند ہلاک

بنوں/ہنگو۔۔۔۔۔اورکزئی ایجنسی کے علاقہ شیرین درہ میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر شدت پسندوں نے حملہ کیا ، جوابی کارروائی میں 15 شدت پسند مارے گئے جبکہ 3 سکیورٹی اہلکار شہید اور 5 زخمی ہو گئے، بنوں میں بارودی سرنگ دھماکے میں دو اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کے مطابق خیبر ایجنسی اور اورکزئی ایجنسی… Continue 23reading اورکزئی ایجنسی میں چیک پوسٹ حملہ، جوابی کارروائی میں 15 شدت پسند ہلاک

کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر دھماکہ،13سالہ بچہ جاں بحق، 25افراد زخمی

11  ‬‮نومبر‬‮  2014

کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر دھماکہ،13سالہ بچہ جاں بحق، 25افراد زخمی

کوئٹہ ۔۔۔۔کوئٹہ میں ڈبل روڈ دھماکے میں ایک 13سالہ بچہ جاں بحق، 25افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکہ ڈبل روڈ پر زرغون مارکیٹ کے قریب اس وقت ہوا جب وہاں سے انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج کی گاڑی اور کا کانوائے اور ڈی ایس پی شالکوٹ کی گاڑی وہاں سیگزر رہی تھی۔تاہم جج… Continue 23reading کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر دھماکہ،13سالہ بچہ جاں بحق، 25افراد زخمی

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ریمورٹ کنٹرول بم حملہ، ایک اہلکار شہید

11  ‬‮نومبر‬‮  2014

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ریمورٹ کنٹرول بم حملہ، ایک اہلکار شہید

بنوں۔۔۔ بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ریمورٹ کنٹرول بم حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ تھانہ میریان کے قریب سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب زور دار بم دھماکا ہوا جس کی زد میں آکر ایک اہلکار شہید جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ دھماکے کے نتیجے میں قافلے… Continue 23reading بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ریمورٹ کنٹرول بم حملہ، ایک اہلکار شہید

سوات سے کراچی جانے والی مسافر بس حادثے کا شکار، ۵۷ مسافر جاں بحق

11  ‬‮نومبر‬‮  2014

سوات سے کراچی جانے والی مسافر بس حادثے کا شکار، ۵۷ مسافر جاں بحق

خیرپور۔۔۔۔خیرپور میں ٹھیڑی بائی پاس کے قریب بدقسمت مسافر بس ٹرک سے ٹکرا گئی ، خوفناک حادثے میں ستاون افراد کی زندگی کا چراغ گل ہوگیا ، درجنوں زخمی ہوگئے ، سول ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔سوات سے کراچی جانے والی مسافر بس میں سوار خواتین ، بچے اور بوڑھے اپنی منزل کی… Continue 23reading سوات سے کراچی جانے والی مسافر بس حادثے کا شکار، ۵۷ مسافر جاں بحق