بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں دو نوجوانوں کو گولی مارنے کا اعتراف کر لیا

8  ‬‮نومبر‬‮  2014

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں دو نوجوانوں کو گولی مارنے کا اعتراف کر لیا

سرینگر۔۔۔۔بھارتی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کچھ روز قبل ہلاک کیے جانے والے دو نوجوانوں کو غلطی سے گولی مار دی گئی تھی۔بھارتی فوج کی شمالی کمانڈ کے جنرل آفیسر کمانڈنگ لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس ہودا نے جمعہ کی رات کو سری نگر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اس غلطی… Continue 23reading بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں دو نوجوانوں کو گولی مارنے کا اعتراف کر لیا

بنگلہ دیش پاکستان کا اربوں روپے کانادہندہ نکلا

8  ‬‮نومبر‬‮  2014

بنگلہ دیش پاکستان کا اربوں روپے کانادہندہ نکلا

کراچی۔۔۔۔بھارت کی طرح بنگلہ دیش بھی پاکستان کے اربوں روپے کانادہندہ ہے۔سقوط ڈھاکاسے قبل اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے مشرقی پاکستان کے لیے مالیاتی اداروں کو جاری کیے گئے قرضوں، ایڈوانسزاور تمسکات(کمرشل پیپرز)کی مدمیں بھاری مالیت کیواجبات4دہائیاں گزرنے کے باوجودوصول نہ ہوسکے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان قیام پاکستان سے اب تک بھارت اورسقوط… Continue 23reading بنگلہ دیش پاکستان کا اربوں روپے کانادہندہ نکلا

دودھ کا استعمال موت کا سبب بن سکتا ہے ۔ کبھی سنا آپ نے

8  ‬‮نومبر‬‮  2014

دودھ کا استعمال موت کا سبب بن سکتا ہے ۔ کبھی سنا آپ نے

سٹاک ہوم۔۔۔۔۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن کی اپسلا یونیورسٹی کے محققین بیس سالوں سے 61 ہزار خواتین کا مشاہدہ کر رہے تھے اور سات سال تک انہوں نے 45 ہزار مردوں پر ریسرچ کی۔ اس دوران یہ جاننے کی کوشش کی گئی کہ ان کی دودھ کی کھپت موت کی بڑھی ہوئی… Continue 23reading دودھ کا استعمال موت کا سبب بن سکتا ہے ۔ کبھی سنا آپ نے

رانابھگوان داس نے چیف الیکشن کمشنر بننے سے معذرت کرلی

8  ‬‮نومبر‬‮  2014

رانابھگوان داس نے چیف الیکشن کمشنر بننے سے معذرت کرلی

کراچی۔۔۔۔سپریم کورٹ کے سابق سینئیر جج جسٹس(ر)رانابھگوان داس نے چیف الیکشن کمشنر بننے سے معذرت کرلی ہے۔کراچی میں پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹررضا ربانی نے جسٹس ریٹائرڈ رانا بھگوان داس سے ملاقات کی، اس دوران دونوں شخصیات کے درمیان چیف الیکشن کمشنر کے عہدے پر تقرری سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران… Continue 23reading رانابھگوان داس نے چیف الیکشن کمشنر بننے سے معذرت کرلی

دھرنے ناکام اورسازشیں بے نقاب ہوگئیں، مولانا فضل الرحمان

8  ‬‮نومبر‬‮  2014

دھرنے ناکام اورسازشیں بے نقاب ہوگئیں، مولانا فضل الرحمان

ملتان ۔۔۔۔جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قوم کو بچنے کی سیاست سے واسطہ پڑا ہوا ہے لیکن فکر کی بات نہیں، دھرنے ناکام اورسازشیں بے نقاب ہوگئیں ، ملک میں اب کوئی نہیں بچا، جو دھرنوں والوں کو دھرنا ختم کرنے کا کہے ، بیٹھے ہیں سو بیٹھے… Continue 23reading دھرنے ناکام اورسازشیں بے نقاب ہوگئیں، مولانا فضل الرحمان

سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کا ’غیر سرکاری‘ تجزیہ کروانے کا فیصلہ

8  ‬‮نومبر‬‮  2014

سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کا ’غیر سرکاری‘ تجزیہ کروانے کا فیصلہ

لندن۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سپنر سعید اجمل کا برطانیہ میں آئی سی سی کے منظور شدہ لیبارٹری سے بولنگ ایکشن کا ’غیر سرکاری‘ تجزیہ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔سعید اجمل کے باؤلنگ کا تجزیہ سوموار کو لوبرو یونیورسٹی کے نیشنل کرکٹ پرفارمنس سینٹر میں ہوگا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ سعید اجمل سنیچر… Continue 23reading سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کا ’غیر سرکاری‘ تجزیہ کروانے کا فیصلہ

دورہ چین خطے میں گیم چینجر سے بھی آگے کی چیز ثابت ہوگا، نواز شریف

8  ‬‮نومبر‬‮  2014

دورہ چین خطے میں گیم چینجر سے بھی آگے کی چیز ثابت ہوگا، نواز شریف

بیجنگ۔۔۔۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کا دورہ چین خطے میں گیم چینجر سے بھی آگے کی چیز ثابت ہوگا۔ دورے سے ملک میں بجلی کے اندھیرے دور کرنے میں مدد ملے گی اور ملک میں بجلی آئی تو سمجھو سب آگیا۔دورہ چین پر چینی وزیراعظم سے ملاقات کیبعد میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading دورہ چین خطے میں گیم چینجر سے بھی آگے کی چیز ثابت ہوگا، نواز شریف

کبھی قطرینہ تو کبھی نیلوفر، سمندری طوفان کے نام عموماً زنانہ کیوں رکھے جاتے ہیں؟

8  ‬‮نومبر‬‮  2014

کبھی قطرینہ تو کبھی نیلوفر، سمندری طوفان کے نام عموماً زنانہ کیوں رکھے جاتے ہیں؟

سمندری طوفان کے نام عموماً زنانہ کیوں رکھے جاتے ہیں؟ مثال کے طور پر قطرینہ، نیلوفر، مالا، انیتا وغیرہ۔ تحقیق سے معلوم ہوا کہ ایک وجہ یہ ہے کہ زنانہ ناموں کو مردانہ نام کی نسبت بولنا آسان ہے۔ دوسرے بیسویں صدی کے وسط میں جب سمندری طوفانوں کے نام رکھنے کا باقاعدہ رواج امریکا… Continue 23reading کبھی قطرینہ تو کبھی نیلوفر، سمندری طوفان کے نام عموماً زنانہ کیوں رکھے جاتے ہیں؟

امریکا میں بھی گلوبٹ نکل آیا

8  ‬‮نومبر‬‮  2014

امریکا میں بھی گلوبٹ نکل آیا

واشنگٹن۔۔۔ پاکستان کے بعد اب ایک گلوبٹ امریکا میں بھی نکل آیا ہے۔ امریکا کے گلوبٹ کا نام چارلس لوگان ہے۔ 68 برس کے اس مریض نے لوہے کی راڈ سے سینٹ جانز اسپتال کی نرسوں کو پیٹ ڈالا۔ مینی سوٹا میں واقع اس اسپتال میں گلوبٹ نے آوآودیکھا نہ تاو، راڈ مار مار کر… Continue 23reading امریکا میں بھی گلوبٹ نکل آیا