بھارت میں 10 سال کے ماصوم بچوں کو پاکستان سے محبت کی سزا مل گئی

8  ‬‮نومبر‬‮  2014

بھارت میں 10 سال کے ماصوم بچوں کو پاکستان سے محبت کی سزا مل گئی

نئی دلی: بھارت میں انتہا پسند ہندو مسلمانوں اور خصوصا  پاکستان سے کس قدر بغض رکھتے ہیں اس کی واضح مثال اتر پردیش پولیس نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی شرٹ پہننے والے معصوم بچوں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کر کے دے دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اتر پردیش کے ضلع… Continue 23reading بھارت میں 10 سال کے ماصوم بچوں کو پاکستان سے محبت کی سزا مل گئی

کوئی آنے والا ہےمیدان میں واپس، مگر یہ کیسے ممکن ہوا؟ کلک کرکے ملاحظہ فرمایں

8  ‬‮نومبر‬‮  2014

کوئی آنے والا ہےمیدان میں واپس، مگر یہ کیسے ممکن ہوا؟ کلک کرکے ملاحظہ فرمایں

بئی: سزا یافتہ پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کی دوبارہ کرکٹ میں جلد واپسی کے امکانات روشن ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے کل دبئی میں ہونے والے اجلاس  کے دوران آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ پر نظرثانی کا امکان ہے جس کے مطابق سزا یافتہ کھلاڑی اپنی سزا… Continue 23reading کوئی آنے والا ہےمیدان میں واپس، مگر یہ کیسے ممکن ہوا؟ کلک کرکے ملاحظہ فرمایں

پرویز رشید نےعمران خان کو چھیڑ دیا، کپتان نے جلال میں آکر اہم اشارہ دے دیا۔

8  ‬‮نومبر‬‮  2014

پرویز رشید نےعمران خان کو چھیڑ دیا، کپتان نے جلال میں آکر اہم اشارہ دے دیا۔

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہےکہ اب دنیا کی کوئی طاقت نیا پاکستان بننے سے نہیں روک سکتی اگراسلام آباد میں برفباری بھی ہوجائے تب بھی دھرنے میں بیٹھا رہوں گے لیکن  گرمی سے پہلے ہی ملک میں بہت بڑی تبدیلی دیکھ رہا ہوں۔ اسلام آباد کے ڈی چوک پر دھرنے کے… Continue 23reading پرویز رشید نےعمران خان کو چھیڑ دیا، کپتان نے جلال میں آکر اہم اشارہ دے دیا۔

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا، اسحاق ڈار

8  ‬‮نومبر‬‮  2014

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا، اسحاق ڈار

دبئی۔۔۔۔ .وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارہ آئندہ ماہ واشنگٹن میں ہونے والے بورڈ اجلاس میں قر ض جاری کرنے کی منظوری دے سکتا ہے۔ دبئی میں آئی ایم ایف حکام کے ساتھ کی جانے والی… Continue 23reading آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا، اسحاق ڈار

کالعدم شدت پسند تنظیم ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ کے خلاف کارروائی جاری رہے گی ،پاکستان کی چین کو یقین دہانی

8  ‬‮نومبر‬‮  2014

کالعدم شدت پسند تنظیم ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ کے خلاف کارروائی جاری رہے گی ،پاکستان کی چین کو یقین دہانی

بیجنگ۔۔۔۔وزیر اعظم نواز شریف نے چین کے صدر شی جن پنگ کو پاکستان میں کالعدم شدت پسند تنظیم ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف اور چین کے صدر شی جن پنگ نے… Continue 23reading کالعدم شدت پسند تنظیم ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ کے خلاف کارروائی جاری رہے گی ،پاکستان کی چین کو یقین دہانی

کراچی میں ر ینجرز کی کارروائی، 3 ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد

8  ‬‮نومبر‬‮  2014

کراچی میں ر ینجرز کی کارروائی، 3 ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد

کراچی۔۔۔۔رینجرز نے اولڈ سٹی ایریا کے علاقے آکال بمبا سے 3 ملزمان کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔کراچی کے علاقے رنچھوڑ لائن میں ٹمبر مارکیٹ کے قریب رینجرز نے اکال بمبا کمپاؤنڈ میں کارروائی کرکے 3 ملزمان کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے ایک اینٹی… Continue 23reading کراچی میں ر ینجرز کی کارروائی، 3 ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد

پاکستان میں 4 ہزار ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا جا سکتا ہے ۔ عمران خان

8  ‬‮نومبر‬‮  2014

پاکستان میں 4 ہزار ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا جا سکتا ہے ۔ عمران خان

اسلام آباد۔۔۔۔۔ عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا میں ٹیکس کی سب سے کم شرح پاکستان میں ہے۔ جب لیڈر اثاثے چھپائیں تو عوام ٹیکس کیوں دیں؟۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں ایمانداری سے 4 ہزار ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا جا سکتا ہے۔ عمران خان نے نواز شریف اور آصف زرداری… Continue 23reading پاکستان میں 4 ہزار ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا جا سکتا ہے ۔ عمران خان

تھر میں موت کا رقص جاری، بھوک سے مزید 4 بچے دم توڑ گئے

8  ‬‮نومبر‬‮  2014

تھر میں موت کا رقص جاری، بھوک سے مزید 4 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر۔۔۔۔مٹھی میں ایک ہی روز مزید 4 بچے غذائی قلت کے باعث دم توڑ گئے جس کے بعد 39 روز میں ہلاک بچوں کی تعداد 45 ہوگئی۔ تھرپارکر کی تحصیل مٹھی میں قحط سالی کے باعث کمسن بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور حکومتی اقدامات کے باوجود غذائی قلت کے شکار بچے کی… Continue 23reading تھر میں موت کا رقص جاری، بھوک سے مزید 4 بچے دم توڑ گئے

او جی ڈی سی ایل کی نجکاری کا عمل روک دیا گیا

8  ‬‮نومبر‬‮  2014

او جی ڈی سی ایل کی نجکاری کا عمل روک دیا گیا

اسلام آباد۔۔۔۔ وفاقی کابینہ کی نجکاری کمیٹی نے آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کی نجکاری کا عمل موخر کردیا۔ اسلام آباد میں کابینہ کی نجکاری کمیٹی کااجلاس ہوا جس کی سربراہی متحدہ عرب امارات میں موجود وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بذریعہ وڈیو لنک کی، اجلاس کے دوران او جی ڈی سی ایل… Continue 23reading او جی ڈی سی ایل کی نجکاری کا عمل روک دیا گیا