ماں ستر برس کی، بیٹی تین برس کی، آپ کو یقین نہیں آیا تو پڑھیں

1  ‬‮نومبر‬‮  2014

ماں ستر برس کی، بیٹی تین برس کی، آپ کو یقین نہیں آیا تو پڑھیں

ہریانہ(بھارت) راجو دیوی کی عمر 75 برس کی ہے اور ان کی پہلی اولاد، ان کی بیٹی نوین، پانچ برس کی۔انڈیا میں عورتوں کی اوسط عمر 68 برس ہوتی ہے۔ راجو دیوی کہتی ہیں کہ وہ خوش قسمت تھیں کہ 70 برس کی عمر میں ماں بن گئیں۔راجو دیوی کی عمر کی تصدیق کرنے کا… Continue 23reading ماں ستر برس کی، بیٹی تین برس کی، آپ کو یقین نہیں آیا تو پڑھیں

بنگلور آج سے بنگلورو کہلایا جائے گا ، کیوں ،آپ بھی پڑھیں

1  ‬‮نومبر‬‮  2014

بنگلور آج سے بنگلورو کہلایا جائے گا ، کیوں ،آپ بھی پڑھیں

بنگلور۔۔۔ بھارت کا ٹیکنالوجی کا دارالحکومت کہلانے والا شہر بنگلور آج یعنی ہفتے سے باضابطہ طور پر بنگلورو کہلایا جائے گا۔یہ نام آٹھ سال قبل تجویز کیا گیا تھا۔بنگلورو مقامی زبان کا نام ہے اور مقامی سیاست دان اور تاریخ دانوں کا کہنا ہے کہ بنگلور انگریزوں کا دیا ہوا نام ہے۔بنگلور کرناٹکا ریاست کا… Continue 23reading بنگلور آج سے بنگلورو کہلایا جائے گا ، کیوں ،آپ بھی پڑھیں

مسلمان گورنر کے بیان نے بھارتی مسلمانوں کے لئے نئی پریشانی پیدا کر دی

1  ‬‮نومبر‬‮  2014

مسلمان گورنر کے بیان نے بھارتی مسلمانوں کے لئے نئی پریشانی پیدا کر دی

نئی دہلی۔۔۔۔بھارت کی ریاست اتر کھند کے گورنر عزیز قریشی نے کہا کہ جو لوگ گائے کوذبح کرتے ہیں انہیں بھارت میں رہنے کا کوئی حق نہیں۔ایک مسلمان گورنر کے اس بیان نے بھارت میں ایک نیا تنازع کھڑا کردیا ہے۔ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے گورنر قریشی نے کہا کہ وہ شخص بھارتی ہو… Continue 23reading مسلمان گورنر کے بیان نے بھارتی مسلمانوں کے لئے نئی پریشانی پیدا کر دی

شہری امریکہ کے حوالے کرنے پر مشرف کے خلاف کارروائی کی جائے‘ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پٹیشن داخل

1  ‬‮نومبر‬‮  2014

شہری امریکہ کے حوالے کرنے پر مشرف کے خلاف کارروائی کی جائے‘ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پٹیشن داخل

اسلام آباد۔۔۔۔ امریکہ کی گوانتامو بے جیل میں قید ایک پاکستانی کے اہلِ خانہ نے سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک پٹیشن داخل کی ہے۔اس پٹیشن میں عدالت سے درخواست کی گئی ہے کہ حکومتِ پاکستان ویانا کنونشن کے تحت احمد ربانی تک رسائی… Continue 23reading شہری امریکہ کے حوالے کرنے پر مشرف کے خلاف کارروائی کی جائے‘ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پٹیشن داخل

ہنگو کے علاقے شیریں درہ میں جھڑپ ، 20 شدت پسند ہلاک،6 سکیورٹی اہلکار شہید

1  ‬‮نومبر‬‮  2014

ہنگو کے علاقے شیریں درہ میں جھڑپ ، 20 شدت پسند ہلاک،6 سکیورٹی اہلکار شہید

  ہنگو۔۔۔۔ ہنگو میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 20 شدت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ 6 سکیورٹی اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا ، سکیورٹی فورسز نے معمول کے مطابق دہشت گردوں کی اطلاع ملنے پر کارروائی کی جس کے جواب میں دہشت گردوں کی جانب سے بھرپور فائرنگ کا مظاہرہ کیا… Continue 23reading ہنگو کے علاقے شیریں درہ میں جھڑپ ، 20 شدت پسند ہلاک،6 سکیورٹی اہلکار شہید