بی جے پی نے امام بخاری کو غدار قرار دیدیا

1  ‬‮نومبر‬‮  2014

بی جے پی نے امام بخاری کو غدار قرار دیدیا

نئی دہلی۔۔۔۔ہندو انتہا پسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما یوگی آدتیناتھ نے دہلی کی جامع مسجد کے شاہی امام کو غدار قرار دیتے ہوئے پاکستان بھیجنے کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کے رہنما یوگی آدتیناتھ نے دہلی کی جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری… Continue 23reading بی جے پی نے امام بخاری کو غدار قرار دیدیا

قیمتوں میں کمی لانے کیلئے اقدامات کریں ،شہبازشریف کی انتظامیہ کو ہدائت

1  ‬‮نومبر‬‮  2014

قیمتوں میں کمی لانے کیلئے اقدامات کریں ،شہبازشریف کی انتظامیہ کو ہدائت

لاہور۔۔۔۔پنجاب کے و زیر اعلیٰ محمدشہبازشریف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کاعوام دوست فیصلہ کیا ہے۔وہ اب ٹرانسپورٹ کے کرایوں اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی لانے کے لئے ہرممکن اقدامات کریں گے۔لاہورسے جاری بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے وزیر اعظم کی جانب سے… Continue 23reading قیمتوں میں کمی لانے کیلئے اقدامات کریں ،شہبازشریف کی انتظامیہ کو ہدائت

عوام کی خو شی عارضی ثابت ہوئی ، کچھ بھی تو سستا نہیں ہوا

1  ‬‮نومبر‬‮  2014

عوام کی خو شی عارضی ثابت ہوئی ، کچھ بھی تو سستا نہیں ہوا

لاہور۔۔۔۔۔۔حکو مت نے تیل کی قیمتوں میں تو کمی کر دی ہے لیکن اس کا حقیقی فائدہ عوام کو منتقل ہوتا مشکل نظر آ رہا ہے ۔ ٹرانسپوٹروں نے کرائے کم کرنے سے انکار کر دیا ہے نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے حکام کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا… Continue 23reading عوام کی خو شی عارضی ثابت ہوئی ، کچھ بھی تو سستا نہیں ہوا

ابوظہبی ٹیسٹ، آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

1  ‬‮نومبر‬‮  2014

ابوظہبی ٹیسٹ، آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

ابوظہبی۔۔۔۔. پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ابوظہبی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز ایک وکٹ 22 پر دوبارہ کھیل کاآغاز کردیا ہے۔ ڈیوڈ وارنر 16 رنزاور متھان لیون نے ایک رن سے اپنے کھیل کا آغاز کیا۔گزشتہ روزآسٹریلیا کی پہلی وکٹ کرس راجر کی گری ، وہ… Continue 23reading ابوظہبی ٹیسٹ، آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

پٹرول سستا کیا ہوا ،عوام کی جان عذاب میں آ گئی

1  ‬‮نومبر‬‮  2014

پٹرول سستا کیا ہوا ،عوام کی جان عذاب میں آ گئی

لاہو۔۔۔۔۔پٹرول سستا ہونے کے باوجود کئی شہروں میں پرانی قیمت پر فروخت جاری ہے ، متعدد پٹرول سٹیشنز نے فروخت بند کر دی ، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، حافظ آباد اور میانوالی میں پچیس پٹرول سٹیشنز مالکان کو جرمانہ کر دیا گیا۔پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان ہوتے ہی پٹرول پمپ… Continue 23reading پٹرول سستا کیا ہوا ،عوام کی جان عذاب میں آ گئی

جسٹس جواد ایس خواجہ نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

1  ‬‮نومبر‬‮  2014

جسٹس جواد ایس خواجہ نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

  اسلام آباد۔۔۔.. سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس جواد ایس خواجہ نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔جسٹس ثاقب نثار نے قائم مقام چیف جسٹس سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقیرب میں سپریم کورٹ کے ججز اور وکلا نے بھی شرکت کی۔چیف جسٹس ناصر الملک 11 نومبر تک… Continue 23reading جسٹس جواد ایس خواجہ نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

چمن میں قبائلی رہنما برات خان ادازئی بیٹے سمیت جاں بحق

1  ‬‮نومبر‬‮  2014

چمن میں قبائلی رہنما برات خان ادازئی بیٹے سمیت جاں بحق

چمن۔۔۔ کالج روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما برات خان ادازئی بیٹے سمیت جاں بحق جب کہ دوسرا بیٹا شدید زخمی ہو گیا۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ قبائلی رہنما ملک برات خان ادازئی اپنے بچوں کو لے کرسکول جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے کالج روڈ پر ان کی… Continue 23reading چمن میں قبائلی رہنما برات خان ادازئی بیٹے سمیت جاں بحق

باجوڑ ایجنسی میں د ھماکے سے ایک لیوی اہلکار شہید ، دوسرا زخمی

1  ‬‮نومبر‬‮  2014

باجوڑ ایجنسی میں د ھماکے سے ایک لیوی اہلکار شہید ، دوسرا زخمی

خار۔۔۔۔ باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ماموند کے علاقے کمر سر میں دھماکے سے ایک لیوی اہلکار شہید جب کہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ماموند کے علاقے کمر سر میں دھماکے سے ایک لیوی اہلکار شہید جب کہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ زخمی ہونے والے اہلکار کو فوری طور… Continue 23reading باجوڑ ایجنسی میں د ھماکے سے ایک لیوی اہلکار شہید ، دوسرا زخمی