سپریم کورٹ نے ۱۳نومبر تک ہر صورت چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کا حکم دیدیا

30  اکتوبر‬‮  2014

سپریم کورٹ نے ۱۳نومبر تک ہر صورت چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کا حکم دیدیا

اسلام آباد۔۔۔۔سپریم کورٹ نے انتخابی اصلاحات کا انتظار کیے بغیر تیرہ نومبر تک ہر صورت چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کا حکم دے دیا ، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی جانب سے مہلت کی درخواست مسترد کر دی گئی۔چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کا معاملہ سپریم کورٹ نے خورشید شاہ کی درخواست مسترد کر دی۔… Continue 23reading سپریم کورٹ نے ۱۳نومبر تک ہر صورت چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کا حکم دیدیا

وزیر اعلیٰ سندھ کے حلقہ پی ایس29 خیرپور میں 13 ہزار368ووٹ جعلی نکلے

30  اکتوبر‬‮  2014

وزیر اعلیٰ سندھ کے حلقہ پی ایس29 خیرپور میں 13 ہزار368ووٹ جعلی نکلے

کراچی۔۔۔۔نیشنل ڈیٹا رجسٹریشن اتھارٹی(نادرا) نے وزیر اعلیٰ سندھ کے حلقہ پی ایس29 خیرپورکی سنسنی خیز جانچ پڑتال کی رپورٹ الیکشن ٹریبونل کراچی میں پیش کردی ہے۔نادرا رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر133پولنگ اسٹیشنوں کے86ہزار94ووٹ جانچ پڑتال کے لیے نادرا کو بھیجے گئے تھے اور نادرا رپورٹ میں انکشاف کیاگیاہے کہ13ہزار368ووٹ جعلی ہیں جن کی کاؤنٹر… Continue 23reading وزیر اعلیٰ سندھ کے حلقہ پی ایس29 خیرپور میں 13 ہزار368ووٹ جعلی نکلے

کوئٹہ ، مستونگ اور گلستان سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود برآمد

30  اکتوبر‬‮  2014

کوئٹہ ، مستونگ اور گلستان سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود برآمد

کوئٹہ۔۔۔۔کوئٹہ میں محرم الحرام کے موقع پر ایف سی اور حساس اداروں نے تخریب کاری کی بڑی کارروائیاں ناکام بنادی ہیں اور مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران کوئٹہ ، مستونگ اور گلستان سمیت مختلف علاقوں میں بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود برآمد کرلیاگیاہے۔ کارروائی میں ایف سی کیساتھ حساس اداروں نے بھی حصہ… Continue 23reading کوئٹہ ، مستونگ اور گلستان سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود برآمد

پاکستان کاآسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ، مصباح الحق بڑا سکور کرنے کیلئے پر امید

30  اکتوبر‬‮  2014

پاکستان کاآسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ، مصباح الحق بڑا سکور کرنے کیلئے پر امید

ابو ظہبی۔۔۔۔ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ابو ظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس جیت کر… Continue 23reading پاکستان کاآسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ، مصباح الحق بڑا سکور کرنے کیلئے پر امید