عمران خان کو اتنی جرات نہیں ہوئی کہ وہ کنٹینر سے اتر کر سپریم کورٹ جاتے

30  اکتوبر‬‮  2014

عمران خان کو اتنی جرات نہیں ہوئی کہ وہ کنٹینر سے اتر کر سپریم کورٹ جاتے

اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کےباہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان کو امپائر سے انگلی کھڑی کراکر ہمیں باہر کرنے کا موقع ملا تھا لیکن امپائر پاکستان کی سب سے بڑی عدالت ہوسکتی ہے،عمران خان کو اتنی جرات نہیں ہوئی کہ وہ کنٹینر سے اتر کر… Continue 23reading عمران خان کو اتنی جرات نہیں ہوئی کہ وہ کنٹینر سے اتر کر سپریم کورٹ جاتے

نیلو فر اچھا نام ہے _ شاہ جی خود محکمہ مسمیات کے ماہر بن گئے

30  اکتوبر‬‮  2014

نیلو فر اچھا نام ہے _ شاہ جی خود محکمہ مسمیات کے ماہر بن گئے

کراچی میں شہری انتظامیہ کے ہمراہ ساحل کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا کہ نیلو فر اچھا نام ہے لیکن کراچی میں طوفان نہیں آئے گا جب کہ مچھیروں کے پاس محکمہ موسمیات سے زیادہ معلومات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہر میں بارش… Continue 23reading نیلو فر اچھا نام ہے _ شاہ جی خود محکمہ مسمیات کے ماہر بن گئے

خیبرپختونخوا اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن اراکین کے درمیان شدید ہنگامہ آرائی

30  اکتوبر‬‮  2014

خیبرپختونخوا اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن اراکین کے درمیان شدید ہنگامہ آرائی

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں ہوا جس میں اپوزیشن لیڈر مولانا لطف الرحمان کی جانب سے تحریک انصاف کے دھرنے میں خواتین کو نچانے سے متعلق ریمارکس پر حکومت اور اپوزیشن اراکین کے درمیان لفظوں کی جنگ چھڑگئی اور دونوں جانب سے ایوان میں شدید ہنگامہ آرائی کی گئی جبکہ… Continue 23reading خیبرپختونخوا اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن اراکین کے درمیان شدید ہنگامہ آرائی

نریندر مودی کی پاکستان دشمنی کا ایک اور ڈرامہ

30  اکتوبر‬‮  2014

نریندر مودی کی پاکستان دشمنی کا ایک اور ڈرامہ

نریندر مودی کی حکومت نے پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید خراب کرنے کا ایک اور بہانہ تلاش کرلیا اور اس بار لائن آف کنٹرول کے بجائے پاکستان پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے اور اس حوالے سے ہٹ دھرم  بھارت کی جانب سے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو ایک… Continue 23reading نریندر مودی کی پاکستان دشمنی کا ایک اور ڈرامہ

پاکستان رینجرز سندھ نے دہشت گردوں کو ناکام بنانے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

30  اکتوبر‬‮  2014

پاکستان رینجرز سندھ نے دہشت گردوں کو ناکام بنانے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

پاکستان رینجرز سندھ کے ترجمان میجر سبطین کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کی صدارت میں رینجرز ہیڈکوارٹر میں محرم الحرام کی سیکیورٹی کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ڈی جی رینجرز نے محرم الحرام کے دوران رینجرز کے جوانوں کو… Continue 23reading پاکستان رینجرز سندھ نے دہشت گردوں کو ناکام بنانے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

بلدیاتی حلقہ بندیوں کیلئے چھ سے نو ماہ کا وقت دینے کی استدعا مسترد

30  اکتوبر‬‮  2014

بلدیاتی حلقہ بندیوں کیلئے چھ سے نو ماہ کا وقت دینے کی استدعا مسترد

اسلام آباد۔۔۔۔سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی بلدیاتی حلقہ بندیوں کیلئے چھ سے نو ماہ کا وقت دینے کی استدعا مسترد کر دی، عدالت نے پنجاب اور سندھ میں حلقہ بندیوں سے متعلق پیشرفت رپورٹ یکم دسمبر تک پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے بلدیاتی… Continue 23reading بلدیاتی حلقہ بندیوں کیلئے چھ سے نو ماہ کا وقت دینے کی استدعا مسترد