چین افغانستان کے بے گھر افراد کیلئے10لاکھ ڈالر امداد دے گا،

17  اکتوبر‬‮  2017

چین افغانستان کے بے گھر افراد کیلئے10لاکھ ڈالر امداد دے گا،

کابل (آئی این پی) افغانستان میں چین کے سفیر یائو جینگ نے کہا ہے کہ چین عالمی خوراک پروگرام کے تحت افغانستان کو 10لاکھ ڈالر کی ہنگامی امداد دے گا،یہ امداد خوراک فراہم کرنے کے لیے استعمال کی جائے گی،اس سلسلے میں یہاں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں چینی سفیر اور عالمی خوراک… Continue 23reading چین افغانستان کے بے گھر افراد کیلئے10لاکھ ڈالر امداد دے گا،