چین افغانستان کے بے گھر افراد کیلئے10لاکھ ڈالر امداد دے گا،

17  اکتوبر‬‮  2017

کابل (آئی این پی) افغانستان میں چین کے سفیر یائو جینگ نے کہا ہے کہ چین عالمی خوراک پروگرام کے تحت افغانستان کو 10لاکھ ڈالر کی ہنگامی امداد دے گا،یہ امداد خوراک فراہم کرنے کے لیے استعمال کی جائے گی،اس سلسلے میں یہاں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں چینی سفیر اور عالمی

خوراک پروگرام کے ڈپٹی کنٹری ڈائریکٹر پال ہووے نے بھی شرکت کی،چینی سفیر نے اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سردیاں آرہی ہیں جس سے بے گھر افراد کی مشکلات میں اضافہ ہوجائے گا۔ اس لیے افغانستان کا دوست اور قریبی ہمسائیہ ہونے کے لحاظ سے چین افغانستان ک بے گھر افراد کو

خوراک فراہم کرنے کے لیے دس لاکھ ڈالر فراہم کرے گا۔چین اور عالمی خوراک پروگرام کے درمیان افغانستان میں یہ پہلا تعاون ہے۔ اس موقع پر عالمی خوراک پروگرام کے پال ہووے نے چین کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ دونوں کے درمیان تعاون نیا اور نتیجہ خیز ثابت ہوگا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…