کپاس کا بہتر بیج تیار کرنے پر پاکستانی سائنسدانوں کیلئے عالمی ایوارڈ

26  ستمبر‬‮  2021

کپاس کا بہتر بیج تیار کرنے پر پاکستانی سائنسدانوں کیلئے عالمی ایوارڈ

مکوآنہ (این این آئی )انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (ا?ئی اے ای اے) نے ایٹمی توانائی کے کامیاب پرامن استعمال پر پاکستانی سائنسدانوں کو خصوصی ایوارڈز سینوازا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ا?ئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گراسی نے پاکستان کو سراہا ہے اور کہا ہے کہ پاکستانی سائنسدانوں نے کپاس کی پیداوار… Continue 23reading کپاس کا بہتر بیج تیار کرنے پر پاکستانی سائنسدانوں کیلئے عالمی ایوارڈ

کپاس کی مجموعی پیداوارملکی تاریخ کی کم ترین سطح پرآگئی

12  اپریل‬‮  2021

کپاس کی مجموعی پیداوارملکی تاریخ کی کم ترین سطح پرآگئی

کراچی(آن لائن ) فیڈرل کمیٹی آن ایگری کلچر (ایف سی اے) کی جا نب سے کپاس کی مجموعی پیداوار کا ہدف حاصل نہ ہونے کے باوجود سال2020-21 کے لیے پیداواری ہدف ایک بار پھرایک کروڑ 5 لاکھ گانٹھ مقرر کردیا ہے۔ کاٹن جننگ فورم کے چیئرمین احسان الحق نے موجودہ حالات میں (ایف سی اے)… Continue 23reading کپاس کی مجموعی پیداوارملکی تاریخ کی کم ترین سطح پرآگئی

موسمیاتی تبدیلیوں سے کپاس کی فصل متاثر، گذشتہ سال کے مقابلے 27 فیصد کم رہی

18  اکتوبر‬‮  2019

موسمیاتی تبدیلیوں سے کپاس کی فصل متاثر، گذشتہ سال کے مقابلے 27 فیصد کم رہی

کراچی( آن لائن )موسمیاتی تبدیلیوں سے کپاس کی فصل بری طرح متاثر ہو گئی، اب تک کے اعدادو شمار کے مطابق روئی کی پیداوار گذشتہ سال کے مقابلے 27 فیصد کم رہی۔بے وقت کی بارشوں اور درجہ حرارت میں تیزی سے تبدیلی کے باعث ملک بھر میں کپاس کی فصل بری طرح متاثر ہوئی، کاٹن… Continue 23reading موسمیاتی تبدیلیوں سے کپاس کی فصل متاثر، گذشتہ سال کے مقابلے 27 فیصد کم رہی

کپاس کے زیر کاشت رقبے میں رواں سیزن کے دوران 14.3 فیصد اضافہ ہوا، نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ

19  اگست‬‮  2019

کپاس کے زیر کاشت رقبے میں رواں سیزن کے دوران 14.3 فیصد اضافہ ہوا، نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ

اسلام آباد ( آن لائن )کپاس کے زیر کاشت رقبے میں رواں سیزن( 2019-20ء) کے دوران 14.3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ کی رپورٹ کے مطابق رواں سیزن میں 69 ملین ایکڑ رقبے پر کپاس کاشت کی گئی ہے جبکہ گزشتہ سیزن (2018-19 )کے دوران 67.01 ملین ایکڑ رقبہ پر کپاس… Continue 23reading کپاس کے زیر کاشت رقبے میں رواں سیزن کے دوران 14.3 فیصد اضافہ ہوا، نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ

حکومت نے آئی ایم ایف سے جان چھڑانے کا حل تلاش کر لیا

21  جون‬‮  2019

حکومت نے آئی ایم ایف سے جان چھڑانے کا حل تلاش کر لیا

اسلام آباد(این این آئی) حکومتی رکن فخر امام نے کہاکہ زراعت کے شعبے کو پہلی بار کسی نے سنجیدہ لیا۔انہوںنے کہاکہ آبادی کے لحاظ سے ہم پانچویں نمبر پر ہیں لیکن معاشی طور پر بہت پیچھے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ یہاں ذاتی تشہیر کی بات ہوگی تو ملک کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا، آئی ایم ایف… Continue 23reading حکومت نے آئی ایم ایف سے جان چھڑانے کا حل تلاش کر لیا

حکومت پاکستان کا کپاس کا مجموعی ملکی پیداواری ہدف مختص نہ کرنے کا فیصلہ

13  اپریل‬‮  2019

حکومت پاکستان کا کپاس کا مجموعی ملکی پیداواری ہدف مختص نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی (این این آئی) پچھلے کئی سالوں کے دوران کپاس کا مجموعی ملکی پیداواری ہدف حاصل نہ ہونے کے باعث رواں سال حکومت پاکستان کا کپاس کا مجموعی ملکی پیداواری ہدف مختص نہ کرنے کا فیصلہ ، چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے بتایا کہ قبل ازیں ہر سال فروری میں وفاقی حکومت کا… Continue 23reading حکومت پاکستان کا کپاس کا مجموعی ملکی پیداواری ہدف مختص نہ کرنے کا فیصلہ

حیرت انگیز کارنامہ !! سائنسدانوں نےکپاس کو انسانوں کیلئے بطور خوراکاستعمال کے قابل بنادیا

19  اکتوبر‬‮  2018

حیرت انگیز کارنامہ !! سائنسدانوں نےکپاس کو انسانوں کیلئے بطور خوراکاستعمال کے قابل بنادیا

کراچی(نیوز ڈیسک)امریکہ میں تبدیل شدہ کپاس اگانے کی اجازت دے دی گئی ہے جسے بطورخوراک بھی استعمال کیا جاسکتا ہے کیونکہ اس میں پروٹین کی مقدار زیادہ ہے۔امریکہ کی وزارت کاشت کاری، حیوانات و حیاتیات کی صحت نے تبدیل کی گئی کپاس کی کاشت پرعائد پابندی کو ہٹا دیا ہے۔ اس تبدیل کی گئی کپاس… Continue 23reading حیرت انگیز کارنامہ !! سائنسدانوں نےکپاس کو انسانوں کیلئے بطور خوراکاستعمال کے قابل بنادیا

پنجاب میں کپاس کی 30 لاکھ بیلز تیار

3  ‬‮نومبر‬‮  2017

پنجاب میں کپاس کی 30 لاکھ بیلز تیار

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پنجاب میں کپاس کی پیداوار ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ۔ کاٹن جنرز فورم کے مطابق صوبے میں اب تک 30 لاکھ کاٹن بیلز تیار ہوچکی ہے ۔ پاکستان میں کپاس کی مجموعی پیداوار 15 اکتوبر 2017 تک گذشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 37 فیصد اضافے سے 59 لاکھ بیلز… Continue 23reading پنجاب میں کپاس کی 30 لاکھ بیلز تیار

محکمہ زراعت نے کپاس کی فصل کو محفوظ بنانے کے لئے دوست کیڑ ے بنانا شروع کردئیے ہیں 

19  دسمبر‬‮  2016

محکمہ زراعت نے کپاس کی فصل کو محفوظ بنانے کے لئے دوست کیڑ ے بنانا شروع کردئیے ہیں 

لاہور ( این این آئی) محکمہ زراعت پنجاب نے کپاس کی فصل کو دشمن کیڑوں سے محفوظ بنانے کے لئے دوست کیڑ ے بنانا شروع کردئیے ۔ذرائع کے مطابق محکمہ زراعت پنجاب کی لیبارٹریز دوست کیڑ ے بنانے میں مصروف ہیں یہ دوست کیڑے کپاس پر حملہ کرنے والے کیڑوں کو تلف کریں گے ،ان… Continue 23reading محکمہ زراعت نے کپاس کی فصل کو محفوظ بنانے کے لئے دوست کیڑ ے بنانا شروع کردئیے ہیں