حیرت انگیز کارنامہ !! سائنسدانوں نےکپاس کو انسانوں کیلئے بطور خوراکاستعمال کے قابل بنادیا

19  اکتوبر‬‮  2018

کراچی(نیوز ڈیسک)امریکہ میں تبدیل شدہ کپاس اگانے کی اجازت دے دی گئی ہے جسے بطورخوراک بھی استعمال کیا جاسکتا ہے کیونکہ اس میں پروٹین کی مقدار زیادہ ہے۔امریکہ کی وزارت کاشت کاری، حیوانات و حیاتیات کی صحت نے تبدیل کی گئی کپاس کی کاشت پرعائد پابندی کو ہٹا دیا ہے۔ اس تبدیل کی گئی کپاس کا بیج ٹیکسس اور ایلبیما اے انڈ ایم یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے تیار کیا ہے۔اس کے پہلے بھی کپاس کو حیوانوں کے لیے خوراک کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے لیکن عمومی طور پر بھیڑ، بکریوں اور

مویشیوں کو کپاس بطورخوراک دی جاتی ہے تاہم عام کپاس ایک کیمیکل گوسیپول کی وجہ سے انسانوں کی خوارک کے لیے مناسب نہیں۔اس بیج کو تیار کرنے والے سائنس دان کریتی راٹھورکے مطابق کپاس کی اس کیمیکل بنانے کی صلاحیت ختم کرکے اس کو انسانوں کی خوراک کے لیے کابل استعمال بنا دیا گیا۔انہوں نے بتایاکہ اگر کپاس کا تیل نکال لیا جائے تو انسان اس کو کھا سکتے ہیں۔ تیل کا استعمال بھی کھانا بنانے کے لیے کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ اگر ایسا ہوا تو ایشیا اور افریقہ کی غذائیت کی کمی پوری کی جاسکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…