ملک میں ڈالر کی قدر میں آج معمولی کمی

19  اگست‬‮  2022

ملک میں ڈالر کی قدر میں آج معمولی کمی

کراچی (آن لائن)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میںڈالر کی قدر بڑھ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں50پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت فروخت215.50روپے سے گھٹ کر215روپے… Continue 23reading ملک میں ڈالر کی قدر میں آج معمولی کمی

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ

18  اگست‬‮  2022

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ

کراچی (آن لائن) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قیمت خرید 215روپے اور قیمت فروخت215.50روپے پر برقرا ر رہی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ

ملک میں ڈالر کی قدر میں دوبارہ اضافہ ہونے لگا

17  اگست‬‮  2022

ملک میں ڈالر کی قدر میں دوبارہ اضافہ ہونے لگا

لاہور (آن لائن) ملک میں ڈالر کی قدر میں دوبارہ اضافہ ہونے لگا، رواں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کی انٹر بنک قیمت میں 35 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔ جس کے بعد ڈالر کی انٹر بنک قیمت 214 روپے 25 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک… Continue 23reading ملک میں ڈالر کی قدر میں دوبارہ اضافہ ہونے لگا

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

16  اگست‬‮  2022

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ،میڈیا رپورٹس کے مطابق  امریکی ڈالر مزید ایک روپیہ 48 پیسے سستا ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 48 پیسے سستا ہوکر قیمت 212 روپے 50 پیسے ہوگئی۔ ادھر اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 213 روپے کا فروخت ہونے لگا۔دوسری جانب ایکسچینج… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید بڑی کمی

15  اگست‬‮  2022

پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید بڑی کمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)امریکی ڈالر لمبی اڑان بھرنے کے بعد مسلسل گراوٹ کا شکار ٗ پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 2 روپے 49 پیسے سستا ہونے کے بعد 213 روپے کا ہو گیا۔ دوسری جانب… Continue 23reading پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید بڑی کمی

آئی ایم ایف قرض پروگرام کی قسط رواں ماہ کے اختتام تک ملنے کا امکان، ڈالر کی مزید تنزلی متوقع

13  اگست‬‮  2022

آئی ایم ایف قرض پروگرام کی قسط رواں ماہ کے اختتام تک ملنے کا امکان، ڈالر کی مزید تنزلی متوقع

اسلام آباد (این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 29 اگست کو اپنے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب کیا ہے تاکہ پاکستان کے لیے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دی جائے جس میں رواں ماہ کے اختتام سے قبل تقریباً ایک ارب 18 کروڑ ڈالر کا اجرا بھی شامل ہے۔ میڈیا رپورٹ کے… Continue 23reading آئی ایم ایف قرض پروگرام کی قسط رواں ماہ کے اختتام تک ملنے کا امکان، ڈالر کی مزید تنزلی متوقع

وفاقی دارالحکومت میں منی مارکیٹ کریش، ڈالر 207 کا رہ گیا

13  اگست‬‮  2022

وفاقی دارالحکومت میں منی مارکیٹ کریش، ڈالر 207 کا رہ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کی منی مارکیٹ کریش کر گئی‘ جڑواں شہروں اسلام آباد راولپنڈی کے منی چینجرز کی دکانوں پر ڈالرز بیچنے والوں کا تانتا بندھا رہا جبکہ خریدار کوئی نہ تھا۔ روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی شائع خبر کے مطابق اگرچہ انٹربینک ریٹ آئی ایم ایف کی طرف سے توثیق… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت میں منی مارکیٹ کریش، ڈالر 207 کا رہ گیا

پاکستانی روپیہ تگڑا، ڈالر کی قیمت تیزی سے گرنے لگی

11  اگست‬‮  2022

پاکستانی روپیہ تگڑا، ڈالر کی قیمت تیزی سے گرنے لگی

کراچی(این این آئی)امریکی ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل بہتری آ رہی ہے،جمعرات کو انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مزید4 روپے سستا ہو گیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈکی جانب سے متوقع قسط کا اجرا سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے اور مارکیٹ کو… Continue 23reading پاکستانی روپیہ تگڑا، ڈالر کی قیمت تیزی سے گرنے لگی

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر تقریباً 6روپے سستا ہوگیا

11  اگست‬‮  2022

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر تقریباً 6روپے سستا ہوگیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران امریکی  ڈالر کی قیمت مسلسل گراوٹ کا شکار ۔میڈیا رپورٹس  کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں یہ خبر رپورٹ ہونے تک 5 روپے 91 پیسے کمی ہو چکی ہے جس کے بعد ڈالر 216 روپے پر آ گیاہے… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر تقریباً 6روپے سستا ہوگیا