امریکا کی 22 ریاستوں میں مفلوج کرنے والی پراسرار بیماری تیزی سے پھیلنا شروع ہوگئی ،بڑی تعداد میں بچے متاثر، شدید خوف و ہراس پھیل گیا

19  اکتوبر‬‮  2018

امریکا کی 22 ریاستوں میں مفلوج کرنے والی پراسرار بیماری تیزی سے پھیلنا شروع ہوگئی ،بڑی تعداد میں بچے متاثر، شدید خوف و ہراس پھیل گیا

سینٹ پال(آئی این پی) امریکا کی 22 ریاستوں میں بچوں کو مفلوج کرنے والی پراسرار بیماری تیزی سے پھیلنا شروع ہوگئی جس کی وجہ سے اب تک 127 سے زائد بچے متاثر ہوچکے ہیں، یہ بیماری پولیو سے ملتی جلتی ہے کیونکہ متاثرہ بچے میں ہلنے جلنے کی سکت نہیں رہتی اور وہ مفلوج ہوجاتا… Continue 23reading امریکا کی 22 ریاستوں میں مفلوج کرنے والی پراسرار بیماری تیزی سے پھیلنا شروع ہوگئی ،بڑی تعداد میں بچے متاثر، شدید خوف و ہراس پھیل گیا

’’کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ پاکستانی بچہ کون ہے ‘‘ دن کے 24گھنٹوں میں سے 20گھنٹے اسے نیلی روشنی میں کیوں رکھا جاتا ہے ؟ حیران کن انکشاف ‎

29  مارچ‬‮  2017

’’کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ پاکستانی بچہ کون ہے ‘‘ دن کے 24گھنٹوں میں سے 20گھنٹے اسے نیلی روشنی میں کیوں رکھا جاتا ہے ؟ حیران کن انکشاف ‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بچپن میں آپ نے دیو مالائی کہانیاں تو ضرور پڑھی ہوں گی جن میں کسی جن یا دیو کی جان کسی طوطے میںہوتی ہے مگر آپ یہ جان کرحیران رہ جائیں گے کہبرطانیہ میں ایک چار سالہ بچہ اسماعیل بھی ہےجس کی جان نیلے بلبوں سے پھوٹنےوالی روشنی میں قید ہے۔اپنی… Continue 23reading ’’کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ پاکستانی بچہ کون ہے ‘‘ دن کے 24گھنٹوں میں سے 20گھنٹے اسے نیلی روشنی میں کیوں رکھا جاتا ہے ؟ حیران کن انکشاف ‎