سینکڑوں بھارتی پاکستان پہنچ گئے

23  فروری‬‮  2017

سینکڑوں بھارتی پاکستان پہنچ گئے

لاہور(آن لائن ) بھارت سے 200سے زائد ہندویاتریوں کا وفد واہگہ کے راستے لاہورپہنچ گیا۔ واہگہ پر متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق سیکرٹری ہندوئوں کے متبرک مقامات اور ہندو کونسل کے رہنما نے ہندوئوں یاتریوں کا خیر مقدم کیا۔ واہگہ بارڈر پر وفد کے قائدین کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور… Continue 23reading سینکڑوں بھارتی پاکستان پہنچ گئے

فضائی بیڑے کی تجدید،بڑے حملوں سے حفاظت،پاکستان نے دواہم ملکوں کو بڑا آرڈر دیدیا

23  فروری‬‮  2017

فضائی بیڑے کی تجدید،بڑے حملوں سے حفاظت،پاکستان نے دواہم ملکوں کو بڑا آرڈر دیدیا

اسلام آباد( این این آئی)پاکستان نے اطالوی کمپنی کو اضافی آگسٹا اے ڈبلیو 139 ہیلی کاپٹرز کی خریدار ی کا آرڈر دے دیا تاہم یہ بات واضح نہیں کہ کتنے ہیلی کاپٹرز خریدے جائیں گے۔اطالوی ایرواسپیس و دفاعی کمپنی لیونارڈو فن مکینیکا نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پاکستان کی جانب سے آگسٹا… Continue 23reading فضائی بیڑے کی تجدید،بڑے حملوں سے حفاظت،پاکستان نے دواہم ملکوں کو بڑا آرڈر دیدیا

دوست ملک کے صدر کے دورہ پاکستان کا اعلان

22  فروری‬‮  2017

دوست ملک کے صدر کے دورہ پاکستان کا اعلان

انقرہ (آئی این پی)ترک صدرطیب رجب اردگان 28فروری کو پاکستا ن کا دورہ کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق ترک صدرطیب رجب اردگان 28فروری کو پاکستا ن کا دورہ کریں گے اس دوران وہ صدر ممنون حسین ،وزیراعظم نوازشریف سمیت دیگر شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے ۔ترک صدر کے دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان… Continue 23reading دوست ملک کے صدر کے دورہ پاکستان کا اعلان

پاکستان37سال سے افغان مہاجرین کی میزبانی کررہا ہے،بڑا اعلان کردیاگیا

22  فروری‬‮  2017

پاکستان37سال سے افغان مہاجرین کی میزبانی کررہا ہے،بڑا اعلان کردیاگیا

کوئٹہ (آئی این پی )پاکستان سینتیس سال سے افغان مہاجرین کی میزبانی کررہا ہے پاکستان کی خواہش ہے کہ یہ افغان مہاجرین جلد سے جلد اپنے ملک واپس جاکر افغانستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں، وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان بین… Continue 23reading پاکستان37سال سے افغان مہاجرین کی میزبانی کررہا ہے،بڑا اعلان کردیاگیا

صورتحال تبدیل ہوگئی،افغانستان کو آخری وارننگ،پاکستان نے انتہائی بڑے اقدام کا باضابطہ اعلان کردیا

22  فروری‬‮  2017

صورتحال تبدیل ہوگئی،افغانستان کو آخری وارننگ،پاکستان نے انتہائی بڑے اقدام کا باضابطہ اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے کہاہے کہ اگرپاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیاں نہ رکیں تودہشتگردوں کے خلاف کارروائی کے لئے افغانستان کے اندرگھس کرکارروائی کریںگے کیونکہ اس کے علاوہ دہشتگردی کوروکنے کےلئے کوئی چارہ نہیں ہے ۔ان خیالات کااظہاروفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔اسحاق ڈارنے کہاکہ افغانستان میں موجود دہشتگردوں کوابھی پاکستانی حدودسے نشانہ بنایاجارہاہے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاکہ… Continue 23reading صورتحال تبدیل ہوگئی،افغانستان کو آخری وارننگ،پاکستان نے انتہائی بڑے اقدام کا باضابطہ اعلان کردیا

پاکستان میں مالیاتی بحران کی بازگشت ،چین کی پریشانی میں اضافہ ہوگیا،بڑا مطالبہ سامنے آگیا

22  فروری‬‮  2017

پاکستان میں مالیاتی بحران کی بازگشت ،چین کی پریشانی میں اضافہ ہوگیا،بڑا مطالبہ سامنے آگیا

اسلام آباد (آئی این پی ) چین کے سرکاری میڈیا نے تجویز پیش کی ہے کہ چینی قیادت کو اس امر کو یقینی بنانا چاہئے کہ پاکستان کو مالیاتی بحران کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا تا کہ اقتصادی راہداری جو کہ روڈ و بیلٹ کا پائلٹ پراجیکٹ پر بلا روک ٹوک عملدرآمد ہو سکے… Continue 23reading پاکستان میں مالیاتی بحران کی بازگشت ،چین کی پریشانی میں اضافہ ہوگیا،بڑا مطالبہ سامنے آگیا

’’ہمیں پاکستان کیلئے یہ بات قابل قبول نہیں‘‘ بھارت نے کس معاملے میں پاکستان کے حق میں آواز اٹھا دی؟جان کر یقین نہیں کرینگے

22  فروری‬‮  2017

’’ہمیں پاکستان کیلئے یہ بات قابل قبول نہیں‘‘ بھارت نے کس معاملے میں پاکستان کے حق میں آواز اٹھا دی؟جان کر یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بی جے پی نے پاکستان کو دہشتگردی کا سرپرست ملک قرار دینے والے بل کی مخالفت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق آزاد رکن پارلےمنٹ راجیو چندرا شیکھر کی جانب سے راجیہ سبھا میں پیش کئے گئے بل پر بھارتی حکومت نے مخالفت کا عندیہ دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق… Continue 23reading ’’ہمیں پاکستان کیلئے یہ بات قابل قبول نہیں‘‘ بھارت نے کس معاملے میں پاکستان کے حق میں آواز اٹھا دی؟جان کر یقین نہیں کرینگے

بھارت نے پاکستان کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے ، بڑا اعلان کر دیا

22  فروری‬‮  2017

بھارت نے پاکستان کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے ، بڑا اعلان کر دیا

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کا پڑوسی ملک ہے جلد ہی دونوں ملکوں کے مابین تعلقات بہتر ہوں گے اور رشتے بھی مضبوط اور مستحکم ہو سکتے ہیں بھارتی میڈیا کے مطابق صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نیکہا کہ پاکستان… Continue 23reading بھارت نے پاکستان کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے ، بڑا اعلان کر دیا

پاک افغان لڑائی میں فائدہ کس کا ہوگا؟اے این پی نے افغانستان اورپاکستان دونوں کوانتباہ کردیا

21  فروری‬‮  2017

پاک افغان لڑائی میں فائدہ کس کا ہوگا؟اے این پی نے افغانستان اورپاکستان دونوں کوانتباہ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی راہنماء سینٹر شاہی سید نے کہا ہے کہ پاک افغان کشیدگی دونوں ممالک کے مفاد میں نہیں ،فائدہ بھارت اٹھائے گا ،دونوں ممالک ایک جیسی صورتحال سے دوچار ہیں ،دفتر خارجہ میں ’’بابو ازم‘‘ ختم کرکے سفارتی کوششیں بروئے کار لائی جائیں۔منگل کو اپنے بیان… Continue 23reading پاک افغان لڑائی میں فائدہ کس کا ہوگا؟اے این پی نے افغانستان اورپاکستان دونوں کوانتباہ کردیا