رعشہ کی تشخیص میں اہم پیشرفت، امریکی ماہرین نے کامیاب تجربہ کرلیا

5  جنوری‬‮  2018

رعشہ کی تشخیص میں اہم پیشرفت، امریکی ماہرین نے کامیاب تجربہ کرلیا

نیویارک (این این آئی)امریکی ماہرین نے ایک تحقیق میں بتایا ہے کہ خون میں کیفین کی مقدار کی سطح سے پارکنسنز (رعشہ) کی بیماری کا پتہ چلایا جاسکتا ہے۔جرنل آف نیورولوجی میں شائع ہونے والے مقالے میں بتایا گیا کہ ماہرین پارکنسنز میں مبتلا مریضوں اور صحت مند افراد پر ایک تجربے کے ذریعے سے… Continue 23reading رعشہ کی تشخیص میں اہم پیشرفت، امریکی ماہرین نے کامیاب تجربہ کرلیا