رعشہ کی تشخیص میں اہم پیشرفت، امریکی ماہرین نے کامیاب تجربہ کرلیا

5  جنوری‬‮  2018

نیویارک (این این آئی)امریکی ماہرین نے ایک تحقیق میں بتایا ہے کہ خون میں کیفین کی مقدار کی سطح سے پارکنسنز (رعشہ) کی بیماری کا پتہ چلایا جاسکتا ہے۔جرنل آف نیورولوجی میں شائع ہونے والے مقالے میں بتایا گیا کہ ماہرین پارکنسنز میں مبتلا مریضوں اور صحت مند افراد پر ایک

تجربے کے ذریعے سے اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ ایک جیسی مقدار میں کافی پینے کے باوجود اس بیماری میں مبتلا مریضوں کے خون میں کیفین کی مقدار کم پائی گئی ٗ تحقیق سے پہلے یہ کہا جاتا تھا کہ کیفین کا زیادہ استعمال کرنے والوں میں پارکنسنز میں مبتلا ہونے کے خطرات کم ہوتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…