پولیس ناکوں کے لئے جدید سافٹ وئیر تیار، اب ہر شہری کا ریکارڈ ناکوں پر میسر ہو گا، وفاقی پولیس کو فوری شناخت کیلئے ٹیکنالوجی فراہم کر دی گئی

24  جنوری‬‮  2020

پولیس ناکوں کے لئے جدید سافٹ وئیر تیار، اب ہر شہری کا ریکارڈ ناکوں پر میسر ہو گا، وفاقی پولیس کو فوری شناخت کیلئے ٹیکنالوجی فراہم کر دی گئی

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی پولیس نے شہریوں کی فوری شناخت کے لئے ناکوں پر فنگر پرنٹ ٹیکنالوجی فراہم کر دی۔آئی جی محمد عامر ذوالفقار خان کی خصوصی کاوشوں سے پولیس ناکوں کے لئے جدید سافٹ وئیر تیار کیا گیا۔ پولیس اصلاحات کے ضمن میں ناکوں پر فنگر پرنٹ سافٹ وئیر متعارف کروایا گیا۔بائیو میٹرک… Continue 23reading پولیس ناکوں کے لئے جدید سافٹ وئیر تیار، اب ہر شہری کا ریکارڈ ناکوں پر میسر ہو گا، وفاقی پولیس کو فوری شناخت کیلئے ٹیکنالوجی فراہم کر دی گئی

پولیس والوں کو بھی حق نہ ملا، اپنے حق کے لئے عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا

19  دسمبر‬‮  2019

پولیس والوں کو بھی حق نہ ملا، اپنے حق کے لئے عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی پولیس کے سینکڑوں حوالداروں نے ترقیاں نہ ملنے پرہائی کورٹ جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اے ایس آئی کی آسامیاں ہونے کے باوجود ترقیاں نہ ملنے سے متعلق اصل حقائق سے پردہ اٹھانے کے لیے تیاری کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پو لیس میں انسپکٹر جنرل آف پولیس کی… Continue 23reading پولیس والوں کو بھی حق نہ ملا، اپنے حق کے لئے عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا

جے یو آئی ف کا دھرناحکومت کو بھاری پڑ گیا، اسلام آبادپولیس نے صرف 3 دن کے سیکیورٹی اخراجات کیلئے کتنی بڑی رقم مانگ لی؟ حیرت انگیزانکشاف

21  اکتوبر‬‮  2019

جے یو آئی ف کا دھرناحکومت کو بھاری پڑ گیا، اسلام آبادپولیس نے صرف 3 دن کے سیکیورٹی اخراجات کیلئے کتنی بڑی رقم مانگ لی؟ حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی پولیس نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے دھرنے کے پیش نظر صرف تین دن کی سیکیورٹی کے اخراجات کی مد میں حکومت سے 15 کروڑ روپے مانگ لئے ہیں، اس سے قبل پولیس کی جانب سے 25 کروڑ روپے مانگے گئے تھے جسے وزارت داخلہ نے مسترد کردیا تھا۔تفصیلات… Continue 23reading جے یو آئی ف کا دھرناحکومت کو بھاری پڑ گیا، اسلام آبادپولیس نے صرف 3 دن کے سیکیورٹی اخراجات کیلئے کتنی بڑی رقم مانگ لی؟ حیرت انگیزانکشاف

پولیس میں نئی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم،نوٹیفکیشن جاری 

18  مئی‬‮  2019

پولیس میں نئی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم،نوٹیفکیشن جاری 

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی پولیس میں نئی بھرتیوں پر عائد پابندی کو ختم کر دیا گیا۔ کابینہ ڈویژن کی طرف سے نئی بھرتیوں کے لیے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی پولیس میں 1262 اہلکاروں کو بھرتی کیا جائے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اے ایس آئی… Continue 23reading پولیس میں نئی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم،نوٹیفکیشن جاری 

وفاقی پولیس کے اہلکار کس خطرناک بیماری میں ملوث نکلے؟سکریننگ کیمپ میں تشویشناک انکشافات

18  اپریل‬‮  2019

وفاقی پولیس کے اہلکار کس خطرناک بیماری میں ملوث نکلے؟سکریننگ کیمپ میں تشویشناک انکشافات

اسلام آباد(سی پی پی )اسلام آباد کے پولیس لائن ہیڈ کواٹر میں وزارت صحت کی جانب سے لگائے گئے اسکریننگ کیمپ میں وفاقی پولیس اہلکاروں سے لئے گئے خون کے 900نموںوں میں سے 40 میں ہیپاٹائٹس کی تشخیص ہوئی ہے۔اسلام آباد کے پولیس لائن ہیڈ کواٹر میں وزارت صحت کی جانب سے لگائے گئے اسکریننگ… Continue 23reading وفاقی پولیس کے اہلکار کس خطرناک بیماری میں ملوث نکلے؟سکریننگ کیمپ میں تشویشناک انکشافات

وفاقی پولیس کی لیڈی کانسٹیبل کیساتھ اسلحہ کی نوک پر زیادتی ،شرمناک کام کرنیوالا شخص کون تھا؟تفصیلات سامنے آگئیں

30  ستمبر‬‮  2018

وفاقی پولیس کی لیڈی کانسٹیبل کیساتھ اسلحہ کی نوک پر زیادتی ،شرمناک کام کرنیوالا شخص کون تھا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(سی پی پی)تھانہ کورال کے علاقے سے ڈیوٹی دے کر واپس جانے والی لیڈی پولیس کانسٹیبل ثانیہ سے اسلحہ کی نوک پرنامعلوم شخص کی زیادتی، سرکاری ایم پی 5 گن بھی چھین لی ۔ ذرائع کے مطابق ڈیوٹی دے کر واپس جانے والی لیڈی پولیس کانسٹیبل ثانیہ کو ایک نامعلوم شخص نے اسلحہ کے… Continue 23reading وفاقی پولیس کی لیڈی کانسٹیبل کیساتھ اسلحہ کی نوک پر زیادتی ،شرمناک کام کرنیوالا شخص کون تھا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد میں شہریوں کی زمینوں اور مکانوں پر قبضوں میں اضافہ ہونے لگا، پولیس کے چند افسران قبضہ مافیا کو کنٹرول کرنے کی بجائے سہولت کار بنے ہوئے ہیں، حیرت انگیز تفصیلات سامنے آ گئیں

10  مئی‬‮  2018

اسلام آباد میں شہریوں کی زمینوں اور مکانوں پر قبضوں میں اضافہ ہونے لگا، پولیس کے چند افسران قبضہ مافیا کو کنٹرول کرنے کی بجائے سہولت کار بنے ہوئے ہیں، حیرت انگیز تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس کی سرپرستی میں وفاقی دارلحکومت میں شہریوں کی زمینوں اور مکانوں پر قبضوں میں دن بے دن اضافہ ہونے لگا وفاقی پولیس کے چند افسران قبضہ مافیا کو کنٹرول کرنے کی بجائے اس مافیا کے سہولت کار بنے ہوئے ہیں۔وفاقی پولیس کے رویے سے 70فیصد وراثتی مالک اپنے حق سے محروم… Continue 23reading اسلام آباد میں شہریوں کی زمینوں اور مکانوں پر قبضوں میں اضافہ ہونے لگا، پولیس کے چند افسران قبضہ مافیا کو کنٹرول کرنے کی بجائے سہولت کار بنے ہوئے ہیں، حیرت انگیز تفصیلات سامنے آ گئیں

پاکستان نے 11 بین الاقوامی این جی اوز کے دفاتر کو بند کرنے کاحکم جاری کردیا،نام جاری

10  مئی‬‮  2018

پاکستان نے 11 بین الاقوامی این جی اوز کے دفاتر کو بند کرنے کاحکم جاری کردیا،نام جاری

اسلام آباد(آن لائن) وزارت داخلہ سے این او سی کنفرم نہ ہونے پر وفاقی پولیس نے 11 این جی اوز کے دفاتر کو بند کرنے کے حکم جاری کر دیے۔ پولیس ذرائع کیمطابق جن این جی اوز کو بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے انہوں نے پاکستان میں کام کرنے کے لیے رجسٹریشن کے… Continue 23reading پاکستان نے 11 بین الاقوامی این جی اوز کے دفاتر کو بند کرنے کاحکم جاری کردیا،نام جاری

وفاقی وزیرداخلہ کے احکامات ہوامیں اڑادیئے گئے ،ایک بڑا گروپ کس کام میں ملوث ہے ؟جان کرآُ کے رونگٹھے کھڑے ہوجائیں گے

17  ‬‮نومبر‬‮  2016

وفاقی وزیرداخلہ کے احکامات ہوامیں اڑادیئے گئے ،ایک بڑا گروپ کس کام میں ملوث ہے ؟جان کرآُ کے رونگٹھے کھڑے ہوجائیں گے

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ کے احکامات وفاقی پولیس نے ہوا میں اڑا دئیے۔وفاقی دارالحکومت میں بھی بھتہ وصولی کی جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ افغانی گروپ نے پاکستانی شناختی کارڈ بھی حاصل کر لئے ہیں۔ نادرا کا تصدیق عمل بھی برائے نام نکلا ہے۔ معلومات کے مطابق گزشتہ روز ایک شہری ارشد نامی نے… Continue 23reading وفاقی وزیرداخلہ کے احکامات ہوامیں اڑادیئے گئے ،ایک بڑا گروپ کس کام میں ملوث ہے ؟جان کرآُ کے رونگٹھے کھڑے ہوجائیں گے