نواز شریف کو بڑی کامیابی مل گئی، پاکستان کی بڑی کاروباری شخصیت ن لیگ میں شامل

15  دسمبر‬‮  2017

نواز شریف کو بڑی کامیابی مل گئی، پاکستان کی بڑی کاروباری شخصیت ن لیگ میں شامل

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور معروف بزنس مین مرزااختیاربیگ کے بھائی اور وفاقی ایوان ہائے صنعت وتجارت کے نائب صدر مرزااشتیاق بیگ نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی ہے ۔اس ضمن میں تقریب جمعہ کی شب ڈیفینس میں واقع ان کی رہائش پر منعقد ہوئی۔تقریب میں گورنر سندھ محمد زبیر، وزیراعلیٰ… Continue 23reading نواز شریف کو بڑی کامیابی مل گئی، پاکستان کی بڑی کاروباری شخصیت ن لیگ میں شامل