خیبر پختونخوا حکومت نے ٹیکسوں کی آن لائن ادائیگیوں کیلئے ’’زما کے پی‘‘ کے نام سے موبائل ایپ کا اجراء کردیا

16  ستمبر‬‮  2021

خیبر پختونخوا حکومت نے ٹیکسوں کی آن لائن ادائیگیوں کیلئے ’’زما کے پی‘‘ کے نام سے موبائل ایپ کا اجراء کردیا

پشاور(این این آئی) خیبر پختونخواحکومت نے ای گورننس کی جانب ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے ٹیکسوں کی آن لائن ادائیگیوں کیلئے “زما کے پیـ” کے نام سے موبائل ایپ کا اجراء کردیا ہے جس کے ذریعے صارفین موبائل فون سیگھر بیٹھے ٹیکسوں کی ادائیگی کر سکیں گے ۔ اس سلسلے میں جمعرات کے… Continue 23reading خیبر پختونخوا حکومت نے ٹیکسوں کی آن لائن ادائیگیوں کیلئے ’’زما کے پی‘‘ کے نام سے موبائل ایپ کا اجراء کردیا

پیدائش، اموات، طلاق وغیرہ کا اندراج گھر بیٹھیں کریں  جدید خصوصیات کی حامل موبائل ایپ تیار

17  اگست‬‮  2020

پیدائش، اموات، طلاق وغیرہ کا اندراج گھر بیٹھیں کریں  جدید خصوصیات کی حامل موبائل ایپ تیار

فیصل آباد  (آن لائن)حکومت پنجاب پیدائش، اموات، طلاق وغیرہ کے اندراج کیلئے موبائل ایپ تیار کر لی، اب گھر بیٹھے شہری بچوں کی تاریخ پیدائش اور کسی بھی فیملی ممبر کی وفات کا اندراج کروا سکیں گے۔ جس سے یونین کونسل کے سیکرٹریز اور بلدیاتی اداروں میں ”کلرک بادشاہ” کی بلیک میلنگ اور کرپشن کے… Continue 23reading پیدائش، اموات، طلاق وغیرہ کا اندراج گھر بیٹھیں کریں  جدید خصوصیات کی حامل موبائل ایپ تیار

سعودی عرب : اہلیہ کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کیلئے موبائل ایپ متعارف

17  مئی‬‮  2019

سعودی عرب : اہلیہ کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کیلئے موبائل ایپ متعارف

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں اہلیہ اور ملازمین کی نقل و حرکت کی نگرانی کے لیے موبائل ایپلیکیشن متعارف کرادی گئی جبکہ انسانی حقوق کے رضاکاروں نے مذکورہ اقدام کو بنیادی حقوق کے منافی قرار دے دیا۔دی انٹیپنڈنٹ میں شائع رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے زیر انتظام متعارف کرائی جانے والی موبائل… Continue 23reading سعودی عرب : اہلیہ کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کیلئے موبائل ایپ متعارف

مہنگائی روکنے کیلئے شاندار ایپ متعارف، یہ کیسےکام کریگی اوراس کے ذریعے درج شکایات کا ازالہ کس طرح کیا جائیگا؟ پڑھئے حیران کن خصوصیات

4  مئی‬‮  2019

مہنگائی روکنے کیلئے شاندار ایپ متعارف، یہ کیسےکام کریگی اوراس کے ذریعے درج شکایات کا ازالہ کس طرح کیا جائیگا؟ پڑھئے حیران کن خصوصیات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے گراں فروشی کی روک تھام کے لیے خصوصی آن لائن ایپ متعارف کروا دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شکایت سیل کے وائس چیئرمین ناصر سلمان نے بتایا کہ ’قیمت پنجاب‘ نامی ویب پورٹل کوتمام اضلاع کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سے منسلک کر دیا گیا ہے۔ان کا کہنا ہے… Continue 23reading مہنگائی روکنے کیلئے شاندار ایپ متعارف، یہ کیسےکام کریگی اوراس کے ذریعے درج شکایات کا ازالہ کس طرح کیا جائیگا؟ پڑھئے حیران کن خصوصیات

موٹر ویز، ہائی ویز کھلی ہیں یا بند، علاقے کا موسم کیسا ہے؟ شاہرات کے منصوبوں میں گھپلے ، خرد برد یا کرپشن کی بھی رپورٹ کریں شاندار سروس متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا ، جانئے تفصیلات

11  ‬‮نومبر‬‮  2018

موٹر ویز، ہائی ویز کھلی ہیں یا بند، علاقے کا موسم کیسا ہے؟ شاہرات کے منصوبوں میں گھپلے ، خرد برد یا کرپشن کی بھی رپورٹ کریں شاندار سروس متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا ، جانئے تفصیلات

اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں ہائی ویز اور موٹر ویز کو موبائل ایپ سے منسلک کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک بھر کی موٹر ویز اور ہائی ویز کو موبائل ایپ سے منسلک کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ٗ ملک بھر کی 12000 کلو میٹر شاہراہ کی مکمل تفصیل… Continue 23reading موٹر ویز، ہائی ویز کھلی ہیں یا بند، علاقے کا موسم کیسا ہے؟ شاہرات کے منصوبوں میں گھپلے ، خرد برد یا کرپشن کی بھی رپورٹ کریں شاندار سروس متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا ، جانئے تفصیلات

ایک موبائل فون ایپ اور 5کروڑ سے زائد ووٹرز کا ڈیٹا بیس پی ٹی آئی کی جیت کی وجہ بن گیا، عمران خان کو کامیاب کرانےکیلئے کیسے اس کا استعمال کیا گیا، بین الاقوامی خبررساں ادارے کے چونکا دینے والے انکشافات

6  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی خبررساں ادارے رائٹرز نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ عام انتخابات میں تحریک انصاف کی جانب سے ایک موبائل فون ایپ اور 5کروڑ سے زائد ووٹروں کا ایک ڈیٹا بیس دراصل عمران خان کی کامیابی کی وجہ بنا ہے۔ قومی اخبار میں شائع رائٹرز کی اس… Continue 23reading ایک موبائل فون ایپ اور 5کروڑ سے زائد ووٹرز کا ڈیٹا بیس پی ٹی آئی کی جیت کی وجہ بن گیا، عمران خان کو کامیاب کرانےکیلئے کیسے اس کا استعمال کیا گیا، بین الاقوامی خبررساں ادارے کے چونکا دینے والے انکشافات

’’پاکستانیوں کیلئے صبح سویرے شاندار خوشخبری‘‘ اب ہر شہری کیلئے انٹرنیٹ بالکل فری، پاکستان کی مشہور کمپنی نے زبردست اعلان کر دیا

16  جنوری‬‮  2018

’’پاکستانیوں کیلئے صبح سویرے شاندار خوشخبری‘‘ اب ہر شہری کیلئے انٹرنیٹ بالکل فری، پاکستان کی مشہور کمپنی نے زبردست اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی معروف موبائل فون کمپنی موبی لنک نے صارفین کیلئے انٹرنیٹ بالکل فری کر دیا ہے۔ موبی لنک پاکستان میں صارفین کو مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے والی پہلی ٹیلی کام کمپنی بن گئی ہے۔ موبی لنک کی جانب سے صارفین موبی لنک کی جانب سے اپنے صارفین کیلئے مفت انٹرنیٹ کی… Continue 23reading ’’پاکستانیوں کیلئے صبح سویرے شاندار خوشخبری‘‘ اب ہر شہری کیلئے انٹرنیٹ بالکل فری، پاکستان کی مشہور کمپنی نے زبردست اعلان کر دیا

پاکستانی نوجوان کا حیرت انگیز کارنامہ ،انقلابی ایجاد سے کروڑ پتی بن گیا

1  اپریل‬‮  2017

پاکستانی نوجوان کا حیرت انگیز کارنامہ ،انقلابی ایجاد سے کروڑ پتی بن گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی نوجوان کا حیرت انگیز کارنامہ، انقلابی ایجاد نے کروڑ پتی بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی نوجوان یاسر خٹک کی انقلابی ایجاد نے انہیں کروڑ پتی بنا دیا، سادہ اور حیرت انگیز ایجاد کی بدولت اب تک 13 کروڑ روپے جوتقریباََ10 لاکھ برطانوی پونڈ بنتے کے برابر ہیں… Continue 23reading پاکستانی نوجوان کا حیرت انگیز کارنامہ ،انقلابی ایجاد سے کروڑ پتی بن گیا

گھریلو ملازمین کی بھرتی کیلئے موبائل ایپ آگئی

23  مارچ‬‮  2017

گھریلو ملازمین کی بھرتی کیلئے موبائل ایپ آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کی وزارت محنت اور سماجی ترقی نے اسمارٹ فون پر ایک نئی ایپلیکیشن متعارف کرائی ہے جس کے ذریعے گھریلو ملازمین کو بھرتی کیاجاسکتا ہے۔وزارت نے اپنے الیکٹرانک پروگرام پر یہ نئی ایپلی کیشن متعارف کرائی ہے۔ اس کو تمام اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔مسنید ایپلی کیشن سے… Continue 23reading گھریلو ملازمین کی بھرتی کیلئے موبائل ایپ آگئی