حکومت مدد کو نہیں پہنچی، کسی کو سہولت نہیں دی گئی، مری میں پھنسے افراد کے انکشافات

9  جنوری‬‮  2022

حکومت مدد کو نہیں پہنچی، کسی کو سہولت نہیں دی گئی، مری میں پھنسے افراد کے انکشافات

مری (این این آئی)مری میں برفانی طوفان کے باعث پھنسے بہت سے افراد اتوار کو بھی گھروں سے روانہ نہیں ہوسکے۔اطلاعات کے مطابق برفانی طوفان تھما تو غصے سے بھرے عوام پھٹ پڑے اور کہا کہ بتایا جارہا ہے کہ راستے کلیئر ہوگئے ہیں تاہم یہاں تو کچھ بھی واضح نہیں۔لوگوں نے بتایاکہ حکومت مدد… Continue 23reading حکومت مدد کو نہیں پہنچی، کسی کو سہولت نہیں دی گئی، مری میں پھنسے افراد کے انکشافات

مری میں رش ہوا تو حکومت نے کریڈٹ لیا، اموات پر عوام کو ہی ذمہ دار ٹھہرا دیا

8  جنوری‬‮  2022

مری میں رش ہوا تو حکومت نے کریڈٹ لیا، اموات پر عوام کو ہی ذمہ دار ٹھہرا دیا

اسلام آباد (این این آئی)مری میں 3 روز میں ایک لاکھ گاڑیاں داخل ہونے پر وفاقی حکومت نے عوام کی خوشحالی کا کریڈٹ لے لیا،21 لوگ جان سے گئے تو سرکار نے عوام کو ہی ذمے دار قرار دیدیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ لوگ موسم کا تعین کیے بغیر… Continue 23reading مری میں رش ہوا تو حکومت نے کریڈٹ لیا، اموات پر عوام کو ہی ذمہ دار ٹھہرا دیا

مری میں شدید برفباری کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کی فہرست جاری، نام اور شہر سامنے آ گئے

8  جنوری‬‮  2022

مری میں شدید برفباری کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کی فہرست جاری، نام اور شہر سامنے آ گئے

اسلام آباد (این این آئی، آن لائن)ملکہ کوہسار مری میں اے ایس آئی نوید اقبال کے بچوں سمیت جاں بحق افراد کی فہرست جاری کر دی گئی ۔ریسکیو حکام کے مطابق برف باری میں پھنسنے والی گاڑی میں انتقال کرنے والوں میں اسلام آباد کے اے ایس آئی نوید اقبال،تین بیٹیاں اور ایک بیٹا ،… Continue 23reading مری میں شدید برفباری کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کی فہرست جاری، نام اور شہر سامنے آ گئے

مری میں شدید برف باری سے بند جھیکا گلی گھڑیال اور ایکسپریس وے کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

8  جنوری‬‮  2022

مری میں شدید برف باری سے بند جھیکا گلی گھڑیال اور ایکسپریس وے کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

راولپنڈی(این این آئی)مری میں شدید برف باری سے بندجھیکا گلی گھڑیال اور ایکسپریس وے کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا،آرمی انجینئرز اور فرنٹیئرز ورکس آرگنائیزیشن ،ایف ڈبلیو او کے دستوں نے ڈوزرز اور دیگر ہیوی مشینری کے ساتھ یہ سڑکیں کھولیں۔ ہفتہ کو پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی کی جانب سے… Continue 23reading مری میں شدید برف باری سے بند جھیکا گلی گھڑیال اور ایکسپریس وے کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

مری میں مسلسل تیسرے روز برفباری ، 26گھنٹوں سے بجلی بند سیاح پھنس گئے ، برفباری مزید کتنے دن ہوگی؟موسمیات والوں نے بتا دیا‎

6  جنوری‬‮  2022

مری میں مسلسل تیسرے روز برفباری ، 26گھنٹوں سے بجلی بند سیاح پھنس گئے ، برفباری مزید کتنے دن ہوگی؟موسمیات والوں نے بتا دیا‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملکہ کوہسارمری میں تیسرے روز بھی وقفے وقفے سے برفباری جاری ،26 گھنٹوں سے مری اور دیہی علاقوں میں بجلی منقطع ہے ۔ واپڈا ذرائع کا کہناہے کہ برفباری کے دوران گزشتہ روز تاریں ٹوٹ گئی تھیں ، مرمت نہیں ہو سکی جس کے باعث بجلی کا نظام متاثر ہے ،دوسری جانب پائپ… Continue 23reading مری میں مسلسل تیسرے روز برفباری ، 26گھنٹوں سے بجلی بند سیاح پھنس گئے ، برفباری مزید کتنے دن ہوگی؟موسمیات والوں نے بتا دیا‎

مری میں سیاحوں کا سیلاب امڈ آیا ٗ پولیس کا لاٹھی چارج ٗمتعدد سیاح شدید زخمی

2  جنوری‬‮  2022

مری میں سیاحوں کا سیلاب امڈ آیا ٗ پولیس کا لاٹھی چارج ٗمتعدد سیاح شدید زخمی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) سال نو کی خوشیاں منانے ملکہ کوہسار مری میں سیاحوں کا سیلاب امڈ آیا جب کہ سیاحوں کے ہجوم کو پولیس کے کچھ اہلکاروں نے پیچھے دھکیلتے ہوئے اچانک لاٹھی چارج شروع کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سال2022 کو خوش آمدیدکہنے اورنئے سال کی خوشیاں منانے ملکہ کوہسار مری میں سیاحوں کا سیلاب امڈ… Continue 23reading مری میں سیاحوں کا سیلاب امڈ آیا ٗ پولیس کا لاٹھی چارج ٗمتعدد سیاح شدید زخمی

عید تعطیلات میں مری سمیت تمام سیاحتی مقامات بند، شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایات

6  مئی‬‮  2021

عید تعطیلات میں مری سمیت تمام سیاحتی مقامات بند، شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایات

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدارکی خصوصی ہدایت پر پنجاب حکومت نے کورونا کا پھیلائو روکنے کے لیے عیدتعطیلات کے دوران مری سمیت تمام سیاحتی مقامات بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے-وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہناہے کہ 8مئی سے 16 مئی تک مری اور صوبے کے دیگر سیاحتی مقامات بند رہیں گے اور یہ… Continue 23reading عید تعطیلات میں مری سمیت تمام سیاحتی مقامات بند، شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایات

نیو ائیر نائٹ، لوگوں نے ایس او پیز کو پاؤں تلے روند ڈالا، ہزاروں افراد مری پہنچ گئے، مری میں ٹریفک جام

1  جنوری‬‮  2021

نیو ائیر نائٹ، لوگوں نے ایس او پیز کو پاؤں تلے روند ڈالا، ہزاروں افراد مری پہنچ گئے، مری میں ٹریفک جام

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) نیو ایئر نائٹ منانے کے لئے سیاح بڑی تعداد میں مری پہنچ گئے اور آمد کا یہ سلسلہ جاری ہے، ترجمان ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ اب تک بیس ہزار سے زائد گاڑیاں مری میں داخل ہو چکی ہیں، سیاحوں کی سہولت کے لئے پولیس کی اضافی نفری بھی تعینات کر… Continue 23reading نیو ائیر نائٹ، لوگوں نے ایس او پیز کو پاؤں تلے روند ڈالا، ہزاروں افراد مری پہنچ گئے، مری میں ٹریفک جام

مری جانے والوں کے مزے ، حکومت کی جانب سے زبردست سہولت فراہم

14  ستمبر‬‮  2019

مری جانے والوں کے مزے ، حکومت کی جانب سے زبردست سہولت فراہم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب ہاؤس اور فاریسٹ ریسٹ ہاؤس بھوربن کو بھی عوام کے لیے کھولنے کا فیصلہ کر لیاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نےعوام کے لیے پنجاب ہاؤس مری اور فاریسٹ ریسٹ ہاؤس بھوربن کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پنجاب ہاؤس مری اور گورنر انیکسی کو 16 ستمبر… Continue 23reading مری جانے والوں کے مزے ، حکومت کی جانب سے زبردست سہولت فراہم