متحدہ عرب امارات میں آج سے تجارتی مراکز ، ٹاوروں میں نماز کی جگہیں کھولنے کا اعلان

19  جولائی  2020

متحدہ عرب امارات میں آج سے تجارتی مراکز ، ٹاوروں میں نماز کی جگہیں کھولنے کا اعلان

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے عاید کردہ پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان کیا ہے اور سوموار 20 جولائی سے خریداری مراکز اور بڑے ٹاوروں میں نماز کے لیے مختص کمروں کو دوبارہ کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یو اے ای کی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں آج سے تجارتی مراکز ، ٹاوروں میں نماز کی جگہیں کھولنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات نےپاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کو اقامہ تجدید کرانے کیلئے بڑی مہلت دیدی

15  جولائی  2020

متحدہ عرب امارات نےپاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کو اقامہ تجدید کرانے کیلئے بڑی مہلت دیدی

ابو ظبی(آن لا ئن ) متحدہ عرب امارات میں مقیم غیر ملکیوں کو اقامے تجدید کرانے کے لیے تین ماہ کی مہلت دی گئی ہے، وزٹ ویزے پر آنے والے ایک ماہ کے اندر ملک سے چلے جائیں۔ لامارات الیوم کے مطابق محکمہ اقامہ کے ترجمان بریگیڈیئر خمس الکعبی نے بتایا کہ جن غیر ملکیوں… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نےپاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کو اقامہ تجدید کرانے کیلئے بڑی مہلت دیدی

عرب امارات،ویزوں اور شناختی کارڈ کی مدت  میں توسیع کے لیے درخواستیں کی وصولی شروع

12  جولائی  2020

عرب امارات،ویزوں اور شناختی کارڈ کی مدت  میں توسیع کے لیے درخواستیں کی وصولی شروع

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میںزائد المعیاد ویزے کی از سر نو توسیع کے لیے درخواستیں وصول کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ،۔میڈیارپورٹس کے مطابق یو اے ای کی کابینہ نے فیصلہ کیا کہ جن افراد کے ویزے، ایمریٹس آئی ڈی اور انٹری پرمٹ کی مدت ختم ہو گئی ہے انھیں اس مدت… Continue 23reading عرب امارات،ویزوں اور شناختی کارڈ کی مدت  میں توسیع کے لیے درخواستیں کی وصولی شروع

ابوظبی کے تمام پرائیویٹ ہسپتالوں کو کورونا فری قرار دے دیا گیا

11  جولائی  2020

ابوظبی کے تمام پرائیویٹ ہسپتالوں کو کورونا فری قرار دے دیا گیا

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظبی کے تمام پرائیویٹ اسپتالوں کو کورونا فری قرار دے دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ابوظبی میڈیا ہاوس نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ پر اعلان کیا کہ امارات کے تمام نجی اسپتالوں میں سے کورونا کے مریض ڈسچارج ہوگئے ۔ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ برجیل میڈیکل گروپ اور این… Continue 23reading ابوظبی کے تمام پرائیویٹ ہسپتالوں کو کورونا فری قرار دے دیا گیا

سعودیہ نے کس اسلامی ملک کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی غیر مستقل رکنیت کی  حمایت کا اعلان کر دیا 

3  جولائی  2020

سعودیہ نے کس اسلامی ملک کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی غیر مستقل رکنیت کی  حمایت کا اعلان کر دیا 

ریاض (این این آئی )سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا دو سال کے لیے غیر مستقل رکن بنانے کی حمایت کردی ہے۔یو اے ای 2022 اور 2023 میں سلامتی کونسل کی ایک غیر مستقل نشست کا امیدوار ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے… Continue 23reading سعودیہ نے کس اسلامی ملک کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی غیر مستقل رکنیت کی  حمایت کا اعلان کر دیا 

آئو نماز کی طرف ، برج خلیفہ سے لائٹس کے ذریعے کلمات ادا ۔۔اہل اسلام کو کیا پیغام دیا گیا ، جانئے

3  جولائی  2020

آئو نماز کی طرف ، برج خلیفہ سے لائٹس کے ذریعے کلمات ادا ۔۔اہل اسلام کو کیا پیغام دیا گیا ، جانئے

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ عرب امارات میں مساجد اور دیگر عبادت گاہوں کو کھولنے کے فیصلے کےک بعد دبئی کے برج خلیفہ سے اہل اسلام کو نماز کیلئے پکار ا گیا جبکہ دنیا کی بلند ترین عمارات پر اذان کے کلمات یعنی آئون نماز کی جانب بھی تحریر کیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برج… Continue 23reading آئو نماز کی طرف ، برج خلیفہ سے لائٹس کے ذریعے کلمات ادا ۔۔اہل اسلام کو کیا پیغام دیا گیا ، جانئے

پاکستانی مسافروں کیلئے فلائٹ آپریشن کیوں معطل کیا؟ اماراتی حکومت کے ترجمان نے وضاحت پیش کردی

25  جون‬‮  2020

پاکستانی مسافروں کیلئے فلائٹ آپریشن کیوں معطل کیا؟ اماراتی حکومت کے ترجمان نے وضاحت پیش کردی

ابوظہبی(این این آئی )پاکستا ن میں فلائٹ آپریشن بند کرنے کی وضاحت کرتے ہوئے اماراتی حکومت کے ترجمان نے کہاہے کہ پاکستانی مسافروں میں کورونا کی تشخیص پر امارات نے خدمات معطل کرنے کا اعلان کیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ایئرلائن کے ایک ترجمان نے کہا کہ ہماری پروازوں سے سفر… Continue 23reading پاکستانی مسافروں کیلئے فلائٹ آپریشن کیوں معطل کیا؟ اماراتی حکومت کے ترجمان نے وضاحت پیش کردی

اماراتی شہریوں اور مکینوں کو کم خطرے کے حامل ممالک کے سفر کی اجازت

18  جون‬‮  2020

اماراتی شہریوں اور مکینوں کو کم خطرے کے حامل ممالک کے سفر کی اجازت

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں اور مکینوں کو کرونا وائرس کے حوالے سے کم خطرے سے دوچار بعض ممالک کے فضائی سفر کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امارات کے ایک اعلیٰ عہدہ دار نے پریس کانفرنس میں اس فیصلے کا اعلان کیا لیکن ان ممالک کی فہرست جاری… Continue 23reading اماراتی شہریوں اور مکینوں کو کم خطرے کے حامل ممالک کے سفر کی اجازت

ابوظہبی میں داخلے اور خروج پرلگائی گئی پابندی میں توسیع،اطلاق کب سے اور توسیع کتنے دن کیلئے ہوگی؟حکمنامہ جاری

16  جون‬‮  2020

ابوظہبی میں داخلے اور خروج پرلگائی گئی پابندی میں توسیع،اطلاق کب سے اور توسیع کتنے دن کیلئے ہوگی؟حکمنامہ جاری

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے ابوظبی میں داخلے اور وہاں سے خروج پر عاید پابندی میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کردی ہے۔اس پابندی کا اطلاق منگل (16 جون) سے ہوگیاہے۔یو اے ای کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق ابو ظبی کی ہنگامی اور کرائسس کمیٹی… Continue 23reading ابوظہبی میں داخلے اور خروج پرلگائی گئی پابندی میں توسیع،اطلاق کب سے اور توسیع کتنے دن کیلئے ہوگی؟حکمنامہ جاری